Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زرداری کا خوشامدی انداز اور فوج

February 24, 2016 0 1 min read
Asif Zardari
Asif Zardari
Asif Zardari

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
رابرٹ سیلے کا کہناہے کہ ”تاریخ ماضی کی سیاست ہوتی ہے اور سیاست حال کی تاریخ ہوتی ہے“ آج مُلک کی ساری سیاست کا نقشہ رابرٹ سیلے کے اتنے سے جملے نے پیش کردیاہے اَب مُلک کے موجودہ سیاسی ماحول میں اِسے سمجھ کرسمجھنااہلِ دانش اوراہلِ سیاست کا کام ہے کہ وہ رابرٹ سیلے کے جملے کو کتناسمجھ سکے ہیں ؟ اور اَب یہ دوسروں کو کس طرح کتناسمجھا پائیں گے؟؟ بہر حال، آج ہمیںاِس بات کو تسلیم کرلیناہی بہتر ہوگاکہ” سیاست میں ہر لمحہ ، ہردن، ہر جملہ اور ہرسیاسی مخالف ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے ہیں آج کے دوست کل کے مخالف اور کل کے مخالف آج کے اچھے دوست بننے میں دیر نہیں لگاتے ہیں۔

ایسا گزشتہ دِنوں اُس وقت بالخصوص پاکستانی قوم اور بالعموم دنیا والوں کو دیکھنے اور سُننے کو ملاجب دبئی میں (بظاہر علاج کی غرض سے مگر دراصل سیاسی و انتقامی نکتہ نگاہ سے خود ساختہ جلاوطنی کی اُوٹ میں) مقیم پاکستان کے سابق صدراور پاکستان پیپلزپارٹی کے موجودہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں انتہائی خوشامدانہ انداز سے فوج کی تعریفوں میں کُدَکڑے لگائے کہ اچانک زرداری کے اِس سیاسی طرزعمل سے نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ دنیا بھی حیران اور شسدر رہ گئی اور انگشت بدندان ہوگئی ہے،سب ہی تب سے ابتک یہ سوچ رہے ہیں کہ زرداری نے تو فوج کے حق میں تعریفوں کے پل باندھنے والابیان دے کراُلٹی گنگاہی بہادی ہے۔

اَب ایسے میں یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ مسٹرزرداری نے بیٹھے بیٹھائے ایسافوج کی حمایت اورکیاکہہ دیاکہ سرزمینِ پاکستان سے تعلق رکھنے والے اہلِ سیاست اور اہلِ دانش میں ایک نہ رکنے والی بحث چھڑ گئی ہے اور اَب دیکھتے ہیں کہ یہ بحث کہا ں جا کرٹھیرتی ہے۔ جبکہ ملک کے موجودہ سیاسی منظرنامے میں جب نیب اور ایف آئی اے کے قدم سندھ سے نکل کرپنجاب اور وفاق کی جانب بڑھنے لگے ہیں جس سے مرکز اور پنجاب میں وزیراعظم نوازشریف سمیت صوبہ پنجاب کی حکومت گھبراہٹ کا شکار ہے ایسے میں پاکستان کے سابق صدر اور پی پی پی کے موجودہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کایہ کہناہے کہ” احتسابی عمل ، سیاسی معاملات کے پیچھے فوج کا ممکنہ کردارڈھونڈنا صریحاََ غیرمناسب ہے ، اُنہوں نے کہاکہ پی پی پی فوج کے شابہ بشانہ کھڑی ہے۔

Terrorism
Terrorism

اِس کے علاوہ زرداری نے یہ بھی کہاکہ” مُلک کے خلاف اُس وقت ایک گھناو¿نی سازش کی جارہی ہے دہشت گردی کے واقعات جس کا حصہ ہیں“ (جب کہ کچھ عرصہ قبل تو خود مسٹر زرداری نے اپنے مخصوص انداز سے ایک جلسے میں فوج کے خلاف جس طرح کی زبان استعمال کی تھی اور جملے بازی کی تھی یہ کوئی زیادہ پرانا قصہ نہیں ہے آج فوج کے خلاف اِسی سخت زبان کے استعمال کی وجہ ہی سے تو زرداری دبئی میں خودساختہ کی جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں)۔ حالانکہ اِس عرصے کے دوران مسٹر زرداری نے بہت چاہاکہ اَب کسی بھی طرح سے فوج سے خوشگوارتعلقات اور دوستی کے رابطے بحال ہوجائیں مگر یہ اِس میں ناکام ہی رہے اورکچھ ایسی بھی اطلاعات تھیں کہ زرداری نے فوج سے دوستی کے لئے سعودی عرب سے بھی مدد چاہی تھی اور ایسازرداری نے اُس وقت کیا تھا۔

جب مسٹرزرداری سعودی عرب عمرے کے لئے گئے ہوئے تھے یہاں سعودی فرماںرواو¿ں کے شاہی محل کے چودہ چکرلگائے مگروہاں سے زرداری کو یہ جواب ملاکہ” مسٹرزرداری یہ تمہارااندرونی معاملہ ہے اپناسیاسی معاملہ خود حل کرو سعودی عرب کچھ نہیں کرسکتاہے، “ یوں جب زرداری جی، کو سعودی عرب سے ٹکاساجواب ملاتو پھر مسٹرزرداری نے سوچاکہ چلواَب امریکاکی طرف چلتے ہیں یوں زرداری جی نے امریکاکا رخ کیاوہاں بھی مسٹرزرداری نے وائٹ ہاو¿س کی کئی بار یاتراکی۔

مگرہائے رے افسوس کہ یہاں بھی اِس حوالے سے مسٹرزرداری کو کوئی اُمیدافزاجواب نہ ملا..جب یہاں بھی زرداری جی کو مایوسی کا سامناکرناپڑاتو پھر بیچارے ہمارے زرداری صاحب تھک ہار کر اپنی اُسی ڈگر پرآگئے اور پھر انتہائی مایوسی اور نااُمیدی کے عالم میں آصف علی زرداری نے اپنی وہی مصالحت پسندانہ اور مفاہمتی پالیسی کا دروازہ کھولا(جس کے سہارے زرداری2008سے2013تک اپنی حکومت کی پانچ سالہ مدت گزارنے میں کامیاب ہوئے تھے )اور اِس سے آنے والی بادِ صباءکو ایک لمبی سانس کھینچ کر اپنی باڈی کے اندار لیااور پھر خود ہی فوج سے معافی مانگنے والے انداز سے اپنے مخصوص لب و لہجے میں ا پنا انتہائی خوشامدانہ یہ بیان داغ دیاکہ ”گزشتہ دِنوں میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان مُلکی حالات کے مطابق قبل ازوقت ہے پاکستان کئی سال سے مسائل کا شکارہے۔

Pakistan
Pakistan

دہشت گردی، جرائم پیشہ افراداور علیحدگی پسندآقاو¿ں کی ایما¾ پر پاکستان کو غیرمستحکم کررہے ہیں مسلح افواج قومی جدوجہد کا ہراول دستہ ہیں “ اور اِس کے ساتھ ساتھ زرداری نے یہ بھی کہاکہ”پشاور آرمی اسکول حملے کے بعد حالات اور سنگین ہوگئے “ اورسابق صدر زرداری جی نے اپنے اِسی بیان میں کہاکہ ” قوم اور مُلک کے استحکام اور تحفظ کے لئے پاک فوج کی بے انتہا قربانیاں ہیں جن کو فراموش نہیں کیاجاسکتاہے“جب زرداری کو احساس ہواکہ اِس بات نہیں بنے گی تو اُنہوں نے یہ کہہ کر اپنے گناہ بخشوانے کی کوشش کی کہ ”مُلک بھر میں جاری احتسابی عمل ، سیاسی معاملات اور دیگر قومی معاملات کے پیچھے فوج کا ممکنہ کردارڈھونڈناغیرمناسب ہے میڈیااور عوام کو چاہئے کہ اِن افواہوں سے گریز کرے، فوج کی جدوجہداور لازوال قربانیوں کو سیاست کی نذرنہیں کیا جا سکتا ہے۔

ہاں البتہ ، اِس موقع پر مسٹر زرداری نے اپنے مخصوص اور خوشامد کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے کہاکہ” قوم اور سیاسی قوت( کیا اِن سمیت) فوج کے شابہ بشانہ کھڑے ہو کردہشت گردی کو جڑسے اُکھاڑ پھینکیں گے یہ تاثربھی (کیا ہرگزنہیں) جاناچاہئے کہ قوم جانباز سپاہیوں اور بہادرافسروں کی قربانیوں کی معترف نہیں،“۔

اُدھرسرزمینِ دبئی سے سابق صدر پاکستان اور پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے آنے والے اِس بیان نے یقینی طور پرپاکستانی قوم اور دنیاکو حیران وپریشان کردیاہے جس میں زرداری نے دیدہ ودانستہ تین سے چار بار یہ ایک ہی جملہ کسی نہ کسی حوالے سے انتہائی خوشامدانہ انداز سے دہرایاہے کہ” PPاور قوم فوج کے شابہ بشانہ کھڑی ہے “جنرل راحیل شریف کا اپنے منصب کے دوراینے میں توسیع نہ لینے کا عندیہ دیاجو جاہ ومنصب سے عدم دلچسپی، خاندانی پس منظر، پیشہ وارانہ رویہ لائق تحسین اور قابلِ تعریف ہے تاہم ہم بجا طور پر سمجھتے ہیں کہ قوم کے نازک موڑ پر جنرل راحیل کا اعلان قبل ازوقت ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے اور کامیابی کی متمنی ہے۔

Pakistan Political Parties
Pakistan Political Parties

اِس اعلان سے عوام کی اُمیدمایوسی میں بدلنے کا امکان ہے“اور اِن کا یہ کہناتھاکہ ”معروضی حالات اور عوامی خواہشات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سیاسی قیادت کو قومی مفاداور مُلکی سلامتی کے تناظر میں وقت آنے پر فیصلہ کرناچاہے اور قوم اور فوج کا عزم مصمم ارادہ اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کا جذبہ ہوناچاہے“۔ اَب کالم کے اختتام پر راقم الحرف یہ کہناچاہے گاکہ ” سابق صدر اور P P Pکے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے اِس بیان میں فوج سے معافی مانگنے کے لئے خوشامد کا جیساانداز اپنایاہے، یقینا اِس کی مثال نہیں ملتی ہے اور ایساخوشامدانہ انداز صرف اِنہیں ہی زیب دیتاہے۔

کیونکہ یہ اِس میں ہی یکتاہیں اور اپنااور اپنی پارٹی کا سیاسی امیج بلندکرنے اور خوشامد اور چاپلوسی سے اپنی اور اپنی پاڑٹی کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے میں مہارت بھی رکھتے ہیں موجودہ مُلکی سیاسی حالات اور واقعات میں زرداری کا فوج سے ناراضگی ختم کرنے کے لئے یو ٹرن لینابہت ضروری تھا اگر یہ ابھی ایسانہ کرتے تو پھر ….؟؟

مگر اَب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ زرداری اپنے اِس خوشامدانہ انداز میں کتنے کامیاب ہوتے ہیں اور کتنے نہیں ؟؟ آج اگربالفرض زرداری اِس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پھر عنقریب اِسی اندازِ خوشامدانہ کو وزیراعظم نوازشریف اوربرسرِ اقتدار جماعت ن لیگ کے بہت سوں کو بھی اپنے گناہوں کی بخشش کے لئے ضرور اپناناہوگاورنہ…؟؟ اِنہیں پھر کسی کڑے احتساب کے لئے اپنی گردنیں پیش کرنی ہوں گیں۔

Azam Azeem Azam
Azam Azeem Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
environment fashion military people politics ppp World zardari انداز پیپلزپارٹی دنیا زرداری سیاست فوج قوم ماحول
Mianwali Central Jail
Previous Post میانوالی: سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
Next Post چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفار مرز اتار لیے
Hyderabad HESCO

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close