Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زینب کا اصل قاتل کون

January 14, 2018 0 1 min read
Child Abuse
Child Abuse
Child Abuse

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ختم الرمرسلین آقائے دو جہاں حضرت محمد ۖ اور جیدخلفائے راشدین کے ادوار حکمرانی کے دوران معاشرہ شرافت ،پاکیزگی اور اعلیٰ ترین اقدارکا حامل بن چکا تھا جس میں نوزائیدہ معصوم بچیوں کو سابقہ جاہلیت کے دور کی روایات کے مطابق ان کو قتل کرکے زندہ درگور کر ڈالنے کی بجائے ان کی عزت و وقار کا مکمل تحفظ موجود تھا آج بھی بیشتر اسلامی ممالک میں اس دورکی روشن کردہ شمعیں نظر آتی ہیں سعودی عرب میں اول تو ایسے واقعات ہوتے ہی نہیں کہ شرعی قوانین کی موجودگی میں کوئی فرد ایسی قبیح حرکت قتل و غارت گری معصوم نوخیز بچیوں سے زنا بالجبر کا مرتکب ہو ہی نہیں سکتااگر اکا دکا واقعات ہوجائیں تو فوراً سر قلم کرنے اور لٹکانے جیسی سزائیں ملزم کو عبرت کا نشان بنا ڈالتی ہیں ایران اور بنگلہ دیش میں معصوم بچیوں کے ساتھ ایسے مظالم پر تین ماہ میں فیصلہ کرکے مجرموں کو سر عام پھانسی دے ڈالی گئی تھی اور اب ایسے واقعات ناپید ہو چکے ہیں۔

ہمارے ہاں تو ضلع قصور میں گذشتہ سالوں سینکڑوں کم عمر بچیوں و بچوں کی ننگی ویڈیو فلمیں بنائی گئیں اور پھر انہیں بلیک میل کرکے مقتدر و طاقتور با اثر افراد کے ڈیروں ،ان کی قبحہ کمین گاہوں پر ان کی “حاضری ” اور پھر ان کے ساتھ معاشرہ کے کمینہ خصلت افراد کے اپنے منہ کالاکرنے کے واقعات کا پتہ چل جانے کے بعد بھی کسی ملزم کو قرار واقعی سزا نہ دینا دنیا و مافیا سے بے خبر بدمست حکمرانوں اور ہمارے ہاں رائج انگریز قوانین کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ایسے واقعات پاکستان بھر کی دیگر جگہوں سے بھی رپورٹ ہو رہے ہیں مگر ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے صاف بچ نکلتے ہیں کہ پولیس تو نوٹوں کے بنانے کی مشین ہونے کی بناء پر صرف اسی کی طرف دار ہوتی ہے جو انہیں “ڈھیروں مال “ادا کرے ۔ایس ایچ او تک پولیس والے جب تک “اوپروالوں کو مقرر کردہ نذرانہ “پیش نہ کریں وہ تھانوں کے انچارج لگ ہی نہیں سکتے اور پھر “ماہانہ بھتہ” باقاعدگی سے اوپر تک پہنچاتے ہیں۔اس لیے پولیس محکمہ کی اصلاح کیے بغیر برائیوں کو جڑ سے نہیں اکھاڑا جاسکتا ان کی تنخواہیں پانچ گنا بڑھا دیں ایسا کرنے کے بعد ان سے تھانوں کی قریبی مساجد میں عوام و دیگر سویلین افسران کی موجودگی میںحلف لیا جائے کہ وہ اب کوئی کام بھی سفارش اور رشوت لیکر نہیں بلکہ میرٹ پر کریں گے تبھی جاکر تھانے مظلوموں کی داد رسی کے ٹھکانے بن سکتے ہیں وگرنہ ویسے تو تھانہ کے قریب سے گزرنے والے ہر شخص کے دل و دماغ میں ان کا انتہائی غلیظ ،ظالمانہ اور رشوت خور پیٹوئوں کا کردار ہی گھومتا رہتا ہے۔

موجودہ حالات میں زینب کے اصل قاتل تو وہ سارے لوگ ہیںجنہوں نے ووٹ دیکر منتخب افراد کو بھاری مینڈیٹ دے رکھا ہے ایسے افراد چونکہ علاقہ کے چوہدری ،خان ،ملک ،ظالم وڈیرے ،بدکردار جاگیرداروڈھیروں منافع کمانے والے صنعتکاروں کے علاوہ دوسرے کوئی ہو ہی نہیں سکتے۔کیونکہ انہوں نے قومی و صوبائی اسمبلیوں ضلعی وتحصیل چیر مینوں کی سیٹیں کروڑوں روپیہ خرچ کرکے حاصل کی ہوتی ہیںپھر اگلے انتخابات کے لیے بھی وافر مال لوگوں کی گردنوں پر مستقل سوار رہنے کے لیے بنانا ہوتا ہے۔ اسلئے ان کے دل ودماغ میں تو ہر وقت اپنا خرچہ کیا گیا پورا کرنے کی دھن سوار رہتی ہے وہ تھانوں عدالتوں و سویلین افسروں سے حرام مال میں سے حصہ بقدر جسہ ماہانہ وصول فرماتے رہتے ہیںاور ان جگہوں سے مال متال صرف اور صرف مجرم ہی دے سکتے ہیں نہ کہ وہ جن کی چوری چکاری یا ڈکیتی ہوئی ہو یا جن کی معصوم بچیوں کو حوسناکیوں کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہو۔پولیس اور متعلقہ بیورو کریٹوں کی” اصل آسامی ” مجرمین اور معاشرے کے ناسور بھتہ خور ڈاکو ڈکیت ،قاتل اور اغوا برائے تاوان والے ہی ہوتے ہیں جب کہ قانون ہمارا وہ بوسیدہ اور غلیظ پانی کا زہریلا جوہڑ ہے جس میں سے صاف پانی حاصل کرنا ممکن ہی نہیں۔ اندراج مقدمہ ملزم کی گرفتاری ،ریمانڈ کا حصول تفاتیش چالان مقدمہ گواہیاں وکلاء کی بحثیں استغاثے وکلا ء کی پیشیوں پر اگلی تاریخیں لینا لوئر کورٹ کے فیصلے کے بعد ہائیکورٹ کے سنگل و ڈبل بنچ میں اپیلوں کی سماعت سپریم کورٹ اور پھر پھانسی پانے والوں کی صدر پاکستان کے پاس اپیلیں وغیرہ ایسے گنجلک اور گھوم چکریاں ہیں جن کا کوئی توڑ نہیں ہو سکتا۔

فیصلے سالوں تک بھی نہ ہوں تو ملزم کیسے سزا پائیں گے سرمایہ دار ملزمان لازماً بھاری فیسوں والے وکلاء کی خدمات حاصل کرکے سزا سے بچ رہتے ہیں غیر اسلامی انگریزوں کے دور کے “یاد گار بدنما قانون “کو دریا برد کرنا ہوگا تاکہ ملزم جلد سزا پائیں اور زینب جیسی معصوم بیٹی پر ظلم کا پہاڑ توڑنے والے خونخوار درندوں نمامجرم جلد جہنم واصل ہوسکیںوگرنہ روز محشر زینب کوانصاف ملکر رہے گا اور مقتدر افراد کا حشر برپا ہو گا۔ حضرت علی شیر خدا نے فرمایا تھا کہ جن کے قاتل نہ ملیں ان کے قاتل حکمران ہی ہوتے ہیں ہم عوام بھی خود ہی زینب کے ساتھ ظلم و بر بریت کرنے اور قتل کرنے کے بعد اسے گندگی کے ڈھیر پر پھینک ڈالنے کے مجرم ہیں کہ ہم نے لادینی مغربی جمہوریت کے گن گاتے ہوئے ایسے معاشرے کے غلیظ ترین افراد کو ووٹ دیکر مقتدر کر رکھا ہے جن کی شہ کے بغیر ان کی ” راجھدانیوں” میںایسے واقعات ہو ہی نہیں سکتے کہ وہ ایسے تمام غلیظ غنڈہ عناصر ڈکیتوں قاتلوں بھتہ خوروںاور معاشرہ کے ناسوروں کے سر پرست ہو تے ہیں۔

اگر ایسا نہ ہو تا تو قصور کے غریب عوام وہاں کے ایم این اے ،ایم پی اے کے گھروں میں گھس کر ہر چیز کو خاکستر نہ کر ڈالتے ہمیں خدائے عز وجل کو گواہ بنا کر وعدہ کرنا ہوگا کہ ہم آئندہ کسی بھی بد کردار وڈیرے ظالم جاگیردار ڈھیروں منافع کمانے والے صنعتکار ار معاشرہ کے کریہہ و غلیظ افراد کو قطعاً ووٹ نہ دیں گے وگرنہ بھوکوں مرتے مہنگائی کے جن کے ستائے ہوئے خود کشیاں کرتے بیروزگاری کے ظلم و بر بریت سے تنگ پسے ہوئے طبقات کے گلیوں کوچوں سے اللہ اکبر اللہ اکبر اور یا نبی ۖ یانبیۖ کے نعرہ زن لوگ تحریک کی صورت میں نکل کر بوسیدہ نظام کی جڑیں اکھاڑ کر پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنا کر رہیں گے جہاں انصاف کا بول بالا ہو گا غربت مہنگائی ظلم و بر بریت بیروزگاری کے عفریت دم توڑ دیں گے غریب کو مفت خوراک لباس رہائش تعلیم علاج مہیا ہوگا مزدوروں کو ماہانہ پچاس ہزار روپے تنخواہ اور سبھی کو تمام کھانے پینے کی اشیاء و ہمہ قسم تیل 1/3قیمت پر بذریعہ سبسڈی حاصل ہو گا ایٹمی پاکستان کو تمام اسلامی ممالک کے محافظ ہونے کے ناطے ان کی سربراہی حاصل ہو گی۔تمام پولیس و انتظامی فسران اور ان کی سرپرستی کرنے والے حکمرانوں کو ایک دفعہ نشان عبرت بنا ڈالیں تو معصوم زینب جیسے واقعات قطعاً نہ ہوں گے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
hanging Killer punishment zenib بچیوں پھانسی زینب سزا قاتل ملزم
Hassan Zafar Arif
Previous Post کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنما حسن ظفر کی لاش برآمد
Next Post بھارت جان لے پاکستان کا ایٹم بم شب برات میں چلانے کے لئے نہیں ہے
Pakistan Nuclear Program

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close