ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
29 سالہ چگمبرا زمبابوے کی تینوں طرز کی کرکٹ کی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

Start typing to search...