Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

August 3, 2015 0 1 min read
Zubaida Yaqoob
Zubaida Yaqoob
Zubaida Yaqoob

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
کاش میں تمیں اپنے ہاتھوں سے رخصت کرتا ۔بیٹا میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے تمہیں شرمندگی ہو۔میری جان اپنی امی کا خیال رکھنا۔شہید یعقوب میمن کو اس دن پھانسی پر لٹکایا گیا جب اس کی سالگرہ تھی ٣٠ جولائی ١٩٦٢ کو ممبئی میں پیدا ہونے والے یعقوب میمن نے آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ناگپور جیل کے سپرنٹنڈنٹ یش ڈیسائی سے اپنی اس بچی سے بات کرنے کی خواہش کی جسے گرفتاری کے وقت پانچ دن کی چھوڑ کر آیا تھا۔کل دنیا نے بھارت کا وہ مکروہ چہرہ دیکھا جس نے ایک بہترین چارٹرڈ اکائنٹنٹ کی گردن لمبی کر دی اس کا قصور یہ تھا کہ وہ ممبئی حملوں میں نامزد ملزم کا بھائی ہے اسے اس جرم میں سزا دی گئی کہ اس نے پاکستان سے تربیت حاصل کرنے والوں کو اسلحہ مہیا کی رقم دی ان کی مدد کی۔یعقوب کی خواہش تھی کہ وہ اپنی بیٹی سے بلمشافہ اکیلے میں مل سکے۔زبیدہ اکیس برس کی ہو گئی ہے باپ نے تین منٹ کی کال میں اسے کہا ہے کہ اپنی تعلیم مکمل کرنا بیٹی میں دنیا سے صرف ایک ہی خواہش لے کر جا رہا ہوں کہ کاش تمہارے ہاتھ پیلے کرتا۔یش ڈیسائی ایک بہادر جیل سپرنٹینڈنٹ نے بھگتی آنکھوں کے ساتھ فون یعقوب سے لے لیا۔کوٹھڑی کی جانب جاتے ہوئے اس نے اپنے بھائی سلمان کو چیختے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کا خیال رکھنا میری بیوی کا خیال کرنا۔

مہتہ اینڈ میمن کمپنی کا سی ای او جس نے بعد میں اپنے والد یعقوب میمن کے نام پر ایک کمپنی بنائی جسے بھارت کی بہترین کمپنیوں میں شمار کئے جانے لگا۔اسے ممبئی کی میمن کمیونٹی نے بیسٹ کمپنی کا ایوارڈ بھی دیا۔یعقوب میمن پھانسی چڑھ گئے ممبئی کے بڑے قبرستان میں دفن کرتے ہوئے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ریاستی دشمن کے بارے میں اپنا فیصلہ دے گیا۔صرف دو چینیلز کو کوریج کی اجازت تھی دونوں انیکرز ڈرے سہمے ہوئے تھے کہ ہجوم کہیں بپھر نہ اٹھے۔لوگ گلی گلی میں شور ہے مودی سرکار چور ہے کے نعرے لگاتے رہے۔اک چرغ اور بجھا اور بڑی تاریکی شب کی سنگین سیاہی کو مبارک کہہ دومیمن کی شہادت کوئی پہلا واقع نہیں اس سے پہلے کئی جاں نثار شمع آزادی پر قربان ہو گئے۔پاکستان کی کسی لیڈر نے کسی رہنما نے میمن کی شہادت پو لب نہیں کھولے منہ میں گنگنیاں ڈال لیں۔ایک ماں کا بیٹا ایک بیٹی کا باپ اس جہاں سے رخصت ہو گیا۔عالم اسلام کا ٹھیکے دار ملک خاموش رہا وہ ملک جس کی بنیاد اسلام کے آفاقی نظریے پر ہوئی جس نے امت مسلمہ کی قیادت کا دعوی کر رکھا تھا ہماری وزارت خارجہ ہمارے لیڈران چاہے وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں سب خاموش تھے سب۔

یش ڈیسائی سے بھی زیادہ خاموش جس نے ایک معروف مجرم کو اپنا فون دے دیا جس کی آنکھوں نے نمکینی ذائقہ چکھا شائد ہم بزدلوں کی بستی کے مکین ہیں۔شائد ہم مرغیوں کے ڈبے کے رہائشی ہیں جس ایک کو قصائی پکڑتا ہے وہ کڑاک کڑاک کرتی اور باقی شکر کرتی ہیں لیکن شام کو دڑبہ آخر خالی ہو جاتا ہے۔صبر کریں قصائی زندہ ہے۔بھارت کب تک آزادی کے متوالوں کی گردنیں لمبی کرتا رہے گا۔میرا سوال سب سے حقوق انسانی کے ٹھیکیداروں سے ہے عاصمہ جہانگیر کفیل برنی وہ برنی جو سربجیت سنگھ کو نام کے چکروں میں ڈال کر مشرقی پنجاب چھوڑآیا ۔سربجیت نے خود اعتراف کیا کہ وہ جاسوسی کرتا رہا ہے اور لاہور ملتان دھماکوں میں شریک رہا ہے۔حکومت خاموش اس لئے کہ شائد میاں نواز شریف کا بھارت دوستی کا پلان خطرے میں پڑ جائے گا لوہے کی ملیں نہیں لگ پائیں گی۔وہ بھارت اور بھارتی جن کے سامنے میاں صاحب نے کہا کہ ہم بھی اسی رب کو مانتے ہیں جس کو آپ مانتے ہیں درمیان میں یہ چھوٹی سی لکیر ہے بس۔میاں صاحب کی خوش قسمتی کے اب اس ملک میں مجید نظامی بھی نہیں جس نے ان کو روکا تھا ٹوکا تھا اور زندہ ہوتے تو ضرور بولتے۔

Yaqoob Memon
Yaqoob Memon

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل دکان اپنی بڑھا گئے
یعقوب میمن کی شہادت نے بہت سے سوال جنم دیے ہیں کیا بھارتی مسلمان کی زندگی اتنی سستی ہے کہ اسے جب چاہے جہاں چاہے کسی بھی الزام لگا کر پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا جائے۔مودی سے جب پوچھا گیا یہ اس وقت کی بات ہے جب وہ بھارت کے وزیر اعظم نہیں بنے تھے کہ ممبئی حملوں کے وقت اگر آپ پرائم منسٹر ہوتے تو کیا کرتے ؟تو اس نے برجستہ جواب دیا وہی کرتا جو میں نے گجرات میں کیاتھا۔مودی صاحب!کیا آج دو قومی نظریہ سچائی بن کر سامنے نہیں آ گیا۔بھارت کے مسلمان جتنا بھی انڈیا کے لئے کر لیں انہیں کبھی بھی بھارتی نہیں جانا جائے گا۔اس کے لئے مولانا ابوالکلام آزاد فخرالدین جیسے لوگ ہی کیوں نہ بھارت بھارت کریں لیکن آخر کار انہیں اسی کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا جو دیش دروہیوں کے لئے بنایا گیا ہے۔اور ہم۔۔۔کبھی کشمیری شالیں اور ملتانی آم بھیجتے ہیں ۔میاں صاحب آپ کون سی مسلم لیگ سے تعلق رکھتے ہیں وہ مسلم لیگ جس کے پاس پرچم نہیں تھے تو گرمی کے ان دنوں میں مکئی کے ٹانڈے لے کر نعرے لگاتی رہی کہ بٹ کے رہے گا ہندوستان بن کے رہے گا پاکستان یا وہ مسلم لیگ جو اسی رب کو پوجتی ہے جس کو بھارتی پوجھتے ہیں۔کسی نے سچ کہا تھا کہ اس ملک کی فوج نہ ہو تو سیاست دان پاکستان کو بیچ کر پتیسہ کھا لیں ۔کیا یہ قائد اعظم کی مسلم لیگ ہے یا جاتی امراہ سے بچھڑے ایک ایسے پنجابی کی لیگ ہے جسے اپنے آباء و اجداد کے دیس سے لگائو ہے اور وہ مرے جا رہا ہے۔کیا آپ نے اوپر لکھے گئے الفاظ نہیں کہے تھے؟مجھے دلی طور پر دکھ ہوتا ہے جب آپ قائد اعظم کی جماعت کا وارث ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔

ہم نے فیصلہ کرنا ہے کیا ہم آزادی سے مان سے شان سے زندہ رہنا چاہتے ہیں یا سکم بھوٹان نیپال اور بنگلہ دیش بن کر۔بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا نہ ہی حکمرانی صفوں میں نظر آتا ہے اور سچ پوطھئے اپوزیشن میں کوئی نہیں ہے۔سب کے سب بھارت سے اچھے تعلقات دوستی پیار اور محبت کی پینگیں بڑھانے کی بات کرتے ہیں۔صرف فوج ایسا ادارہ ہے جسے پاکستان کی نظریاتی اساس اور اس کے ازلی دشمنوں کا علم ہے۔جنرل راحیل اس میدان میں امید کی آخری کرن ہیں۔زندگی میں کبھی مارشل لاء کی طلب نہیں کی اور نہ ہی اب ہے ۔باوجود اس کے جنرل مشرف دور میں جنرل اسد درانی کرنل طارق ملک کے ہاتھوں اذیت کا شکار رہا مگر پھر بھی اپنی پاک فوج کے بارے میں کبھی غلط نہیں سوچا۔سالم پیش کرتا ہوں ان شہداء کو ملک کے دفاع کے لئے بارڈروں پر کھڑے ہیں آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوجیوں کو سلام۔آج کراچی میں لاشیں نہیں گرتیں آج شہر قائد میں سٹریٹ کرائمز نہ ہونے کے برابر ہیں یہ رینجرز کا ہی کمال ہے اور فوج کا ہی کام ہے۔یعقوب میمن کی شہادت ہوئی۔جدہ میں شیر بہادر خان جو پی ٹی آئی کے ایبٹ آباد شاخ کے صدر ہیں ان کے سسر انجینئر عبدالرفیع کے گھر پر انڈیا کے معروف شاعر سے میں نے پوچھا کہ آپ نے یہ اشعار کس تناظر میں لکھے

گلوں کے رنگ ہمارے ہی فکر و فن سے اٹھے بہار ساتھ اٹھے گی جو ہم چمن سے اٹھےدامن پے کوئی چھینٹ نہ خنجر پے کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہوجواب دیا ١٩٧٥ میں جب اندرا گاندھی نے ہنگامیت لاگو کی تو انڈیا کے مسلمانوں کے بارے میں لکھا تھا۔بھارتی مسلمانوں کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا گیا حتی کے جبری نس بندی بھی گئی۔یعقوب کی موت شہید کی موت ہے۔شہید کبھی مرا نہیں کرتے۔ اس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سامنے ہزار مشکلات ہیں بڑے چیلینجز ہیں اس پاکستان کے سامنے مجبور دبے ڈرے سہمے حکمران لوگ اور سہمی ڈری ہوئی اپوزیشن۔لیکن اگر زندہ ہیں تو اٹھارہ کروڑ عوام وہ لوگ جو شیر ہیں اور وقت آنے پر لکیروں کو ہمالہ سے بلند کر لیتے ہیں۔زبیدہ بیٹی ہم کبھی نہیں کہیں گے بھارتی مسلمان اپنے وطن سے غداری کریں مگر اتنا ضرور کہیں گے کہ آپ کی باپ کی طرح سید علی گیلانی کی طرح بھارتی فاشسٹ حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جئیں۔یعقوب شہید زندہ باد سچے جذبے پائیندہ باد

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Arrest hanging leave Mumbai name work پھانسی رخصت کام گرفتاری ممبئی نام یعقوب میمن
Rawalpindi
Previous Post راولپنڈی میں مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
Next Post بھارتی جارحیت
Nawaz Sharif and Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close