Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زوالفقار علی بھٹو لیڈروں کا لیڈر اور بھٹوازم

April 4, 2019 0 1 min read
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

تحریر : تیمور علی مہر

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کی سیاست زوالفقار علی بھٹو کے بغیر نا ممکن ہے مگراس میں بھی شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ بھٹو صاحب ایشاء کے سب سے بڑے اور زہین لیڈر مانے جاتے ہیں ،دنیا عظیم کے بڑے بڑے لیڈروں میں ان کا نام آج بھی نہایت عزت و احترام سے لیا جاتاہے ،یہ ان کی ملک وقوم کے لیے کی جانے والی اس عظیم جدوجہد کا ہی نتیجہ ہے کہ زوالفقارعلی بھٹو شہید اب اس ملک میں ایک نظریے کا نام بن چکا ہے ، کیونکہ وہ ایک عالمی رہنما ہی نہیں تھے بلکہ وہ امت مسلمہ کے ہیروبھی تھے جس نے پہلی بار پوری امت مسلمہ کو اسلام کے جھنڈے تلے جمع کیااور پاکستان کو ایک اٹیمی قوت بنانے کے ساتھ پوری قوم کو ایک متفقہ آئین کا تحفہ بھی دیا،پاکستان کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی زوالفقارعلی بھٹو کی چالیسیویں برسی کو4 اپریل کے دن ان کے کروڑوں پیروکار جس جنونی انداز میں مناتے ہیں اسے یہاں لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہوگا، اس روزپیپلزپارٹی کا ہر ورکر اپنے اپنے انداز میں زوالفقارعلی بھٹو سے اپنی اندھی محبت کا بھرپور اظہارکر تا ہے۔

یہ وہ دن ہوتاہے جب زوالفقارعلی بھٹو کے چاہنے والے ملک بھر سے ٹولیوں کی صورت میں گڑھی خدابخش پہنچتے ہیں اور ان کی قبر پر حاضری دے کراپنی بھرپور عقیدت کااظہار کرتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ ان سب عقیدت مندوں کو یہ سب کچھ کرکے کیا ملتاہے ؟ آخر زوالفقارعلی بھٹو میں ایسی کیاپراسرارقوتیں تھیں جس کی وجہ سے آج چالیس کے بعدبھی لوگ ان سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنی کے اس دن جب انہوں نے پیپلزپارٹی کی بنیادوں کورکھا تھا،ان تمام باتوں کو جاننے کے لیے کسی بھی فرد کے لیے بھٹوازم کاجاننا اور سمجھنابہت ضروری ہے جواس قدر مشکل ہے کہ جسے سمجھنے کے لیے ملک بھر کی لائبریاں اور دانشوروں کے دماغ بھی چھوٹے پڑگئے ہیں اور اس قدر آسان کے جسے اس ملک کے عام شہریوں ،کسانوں اور مزدوروں نے پلک جھپکتے میں ہی سمجھ لیا تھا کہ بھٹوازم آخرکس چیز کا نام ہے یہ ہی وہ پراسرارقوتیں ہیں جس کی وجہ سے یہ کہاجاتاہے کہ ،تم کتنے بھٹو ماروگے ۔۔۔ ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔۔۔۔ ملکی سیاست میں قائد عوام کا لقب پانے والے سابق وزیراعظم پاکستان زوالفقار علی بھٹو5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ان کے والد سرشاہنوازبھٹوکا نام بھی بمبئی اور جوناگڑھ کی ریاستوں میں ایک بہترین دانشوروں اور سیاستدانوں کی فہرست میں جانا تھا۔

زوالفقارعلی بھٹو نے 1950میں برکلے یونیورسٹی سے سیاست میں گریجویشن کی 1952میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے اصول قانون میں ماسٹر کی ڈگری اپنے نام کی ،اور1952میں ہی مڈل ٹمپل لندن سے بیرسٹری کا کا امتحان بھی پاس کیاوہ کچھ عرصے تک مسلم لاء کالج کراچی میں دستوری قانون کے لیکچراربھی رہے اور1953میں سندھ ہائی کورٹ میں وکالت شروع کی ،اس کے بعد جب انہوں نے عملی سیاست کا آغازکیا،اور 1958تا1960تک وہ ایوب خان کی کابینہ میں وزیر تجارت کے عہدے پر فائز رہے اور وقت کے ساتھ مختلف وزارتوں سے منسلک رہے جبکہ جون 1963تاجون 1966تک وہ وزیرخارجہ رہے یہ وہ دور تھا جب انہوں نے بین الالقوامی سطح پر پاکستان کا ایک پروقار چہرہ دنیا بھرکو روشناس کروایااور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کا نام پوری دنیا میں چمکنے لگا کیونکہ مسٹر بھٹو جب دنیاعالم کے پلیٹ فارم پربولتاتھا تو پوری دنیاسنتی تھی اس کے بولنے پر ہرطرح سناٹاسا چھاجاتاہے ،اس کے بعد شہید زوالفقارعلی بھٹو نے دسمبر1967میں پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی کیونکہ زوالفقاررعلی بھٹواس ملک کی عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم دینا چاہتاتھاجہاں ہر ایک کوانصاف مل سکے اور جہاں ہر ایک آوازکو باآسانی ملکی ایوانوں میں پہنچایا جاسکے یہ ہی سوچ کر پاکستان پیپلزپارٹی کا وجود پاکستان کا مقدربن گیا1970کے عام انتخابات میں دن رات محنتوں کے نتیجے میں پیپلزپارٹی نے مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابیاں سمیٹی ،شہید زوالفقارعلی بھٹو کی حقیقی کامیابیوں کا آغازشروع ہوااور وہ دسمبر1971تا13اگست 1973تک صدرمملکت کے عہدے پر فائز رہے اور پھر 14اگست 1973کوخود بھٹو صاحب کی قیادت میں ہی بننے والے نئے آئین کے تحت انہوں نے وزارت عظمیٰ کا حلف بھی اٹھالیا،یہ وقت جہاں پیپلزپارٹی کے عروج اور ملکی کامیابیوں کا سفر تھا وہاں کچھ ایسے مخالفین بھی تھے جو زوالفقارعلی بھٹو کی کامیابیوں کو اپنی ناکامیاں تصور کرتے تھے جو ہر وقت بھٹو کو راستے سے ہٹانے کے منصوبے بناتے رہتے تھے 1977کے عام انتخابات میں دھاندلی کے شور اور اس کے نتیجے میں ہونے والی خانہ جنگی کی صورتحال کے سبب افراتفری کا ایک ماحول پیداکردیا گیا اور1977میں جنرل ضیاء الحق نے مارشل لاء نافذ کردیاگیا اور ایک ڈکٹیٹر کی جانب سے مسٹر بھٹو کو ناکردہ گناہوں کی پاداش میں گرفتار کرلیاجاتاہے اور ایک منعظم سازش اور ملی بھگت کے ساتھ 18مارچ 1978کو ہائی کورٹ محسن پاکستان کو سزائے موت کا حکم سنا دیتی ہے اور اس کا تسلسل جاری رکھنے کے لیے فروری 1979کو سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے فیصلے کی توسیق کردیتی ہے اور پھر 4اپریل کو مسٹر بھٹوکو راولپنڈی جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا جاتا ہے۔

شہید زولفقارعلی بھٹو کی شہادت اور عدالتی قتل کے بعد دشمن نے سمجھا کہ بھٹو کی شہادت کے بعد ان کی مشکلات اب کچھ کم ہوجائینگی مگر ایسا نہ ہوا۔۔۔ او رمسٹربھٹو کو مارنے والے خود ہی جیتے جی مرنے لگے کیونکہ مسٹر بھٹو ایسی پراسرارقوتوں کا مالک تھا جو اپنے اپنی علمی صلاحیتوں کی بدولت اپنے مخالفین کو کھٹکنے لگا، زوالفقارعلی بھٹو شہید نے ملک وقوم کے لیے کبھی اپنے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا ہمیشہ ملکی مفاد کے لیے ہی سوچا اور ہمیشہ اپنے کارکنوں کو عزت دی ، یہ بھٹو صاحب کا ایک عظیم کارنامہ ہے کہ انہوں نے کالجز میں یونین سازی کو فروغ دیاجس کی وجہ سے کالجز کی سطح پر لوگوں میں سیاسی شعور اجاگر ہوا،یہ ہی وجہ ہے کہ وہ صرف کسانوں ،ہاریوں اور عام شہریوں کے لیڈر نہیں تھے بلکہ آج کل کا ایک نوجوان بھی زوالفقارعلی بھٹو کو ہی اپنا آئیڈیل مانتاہے کیونکہ آج پاکستان کے نوجوانوں میں یہ شعور گھر کرچکاہے کہ اگر زوالفقارعلی بھٹوکو کچھ اوروقت مل جاتاتو آج پاکستان ایشن ٹائیگر بن چکاہوتا، ان کی صاحبزادی اور دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے جس انداز میں پاکستان پیپلزپارٹی کی باگ ڈور سنبھالی اور جو فلسفہ بھٹو نے شروع کیا تھا اس کو اس قدر خوبصورتی سے آگے بڑھایاکہ دشمن کی سات نسلوں نے کان پکڑ لیے تھے ملک دشمنوں کو یہ بات معلوم ہوچکی تھی کہ بھٹو ابھی زندہ ہے اورمحترمہ بے نظیر کے لہجے اور کارناموں میں شامل ہے دشمنوں نے ان کو بھی بھٹوازم سے ہٹانے کے لیے دیواریں کھڑی کرنا شروع کردی اور ان کے دوادوار میں ایسی ایسی تکلیفیں پہنچائی کہ اگر کوئی اور ہوتاتو سیاست کو خیر آباد کہہ دیتا مگر ایک خاتون نے اپنی زندہ دلی اور بہادری کا لوہامنوایامگر ایک روز دشمن کی بندوق نے ان کو بھی اپنے راستے سے ہٹادیااور شہید زوالفقارعلی بھٹو کی صاحبزادی کو بھی شہید کردیا گیا،بے نظیر بھٹو نے اپنے والد شہید زوالفقارعلی بھٹوکو اقتدار کے ایوا ن سے جیل منتقل ہوتے دیکھااور ان کی پھانسی کے بعد جس دلیری اور بہادری سے حالات کا مقابلہ کیا وہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔

آج بھٹو خاندان کے اس عظیم فلسفے کو نوجوان لیڈر جو محترمہ بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے اور شہید زوالفقارعلی بھٹو کے نواسے بلاول بھٹو لیکر چل رہے ہیں،بلاول بھٹوجب زوالفقارعلی بھٹو اور اپنی مرحوم والدہ بے نظیر بھٹو کا مشن لیکر جب سیاست کے میدان میں اترے توبھٹوخاندان کے لاکھوں کروڑوں جانثاروں نے انہیں خوش آ مدیدکہاہے اور ان کی بھرپور پزیرائی کی ہے ، اور ہمیشہ کی طرح آج بھی قوم بھٹو خاندان کے اس عظیم سپوت کے ساتھ کھڑی ہے لیکن اس با رقوم کو ئی نقصان برداشت کرنے کے موڈ میں نہیں ہے اور اپنے نوجوان قائد بلاول کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے ۔شہید زاولفقارعلی بھٹو کو غربت کا خاتمہ کرنے پاکستان کو ترقی پزیر ممالک سے نکال کرترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں ڈالنے اورملکی دفاع کو مظبوط بنانے کی سزادی گی،مگر آج ان کا سیاسی قتل کرنے والے جنرل ضیاء الحق اور اس وقت کے چیف جسٹس انوارالحق اور مولوی مشتاق کو شاید ہی کوئی جانتاہومگر شہید زوالفقارعلی بھٹو کا نام آج بھی اس ملک کی گلی کوچوں میں گونج رہاہے اور رہتی دنیا تک گونجتارہے گا۔ آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

Tieemor Ali Mehar
Tieemor Ali Mehar

تحریر : تیمور علی مہر

Share this:
Tags:
honor leader pakistan politics Prime Minister zulfikar ali bhutto احترام پاکستان زوالفقار علی بھٹو سیاست لیڈر وزیراعظم
Education
Previous Post خیبرپختونخوا حکومت کی ‘اقراء فروغ تعلیم واؤچر اسکیم’ میں خورد برد کا انکشاف
Next Post این آر او کی نہیں بات ہے پلے بار گینگ کی
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close