Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعہ دعوہ کی ہفتہ تکبیر مہم

May 24, 2014May 24, 2014 0 1 min read
America
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں 28 مئی 1998ء کو سولہواں یوم تکبیر منایا جارہا ہے۔ یہ دن اس لحاظ سے تاریخی اہمیت کا حامل ہے کہ یہی وہ وقت تھا جب کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ملک دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنا۔1974ء میں بھارت کے ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت کے حصول پر مجبور کیاجس پر سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جوہری مشن کا سربراہ مقرر کیا اور پاکستان نے انیس سو چوراسی میں غیر اعلانیہ طور پر ایٹمی صلاحیت حاصل کر لی۔

پاکستان کی جوہری پالیسی ہمیشہ پرامن مقاصد کے لئے رہی، لیکن بھارت نے مئی انیس سو اٹھانوے میں دوبارہ ایٹمی دھماکے کئے تو پاکستان کے لئے ایٹمی تجربہ ناگزیر ہوگیا اور امریکی صدر بل کلنٹن اور دیگر یورپی ممالک کی دھمکیاں اور لالچ بھی پاکستان کو ایٹمی تجربات سے نہ روک سکے اور پاکستان اللہ کے فضل و کرم سے ایٹمی صلاحیت والا ملک بن گیا۔بھارت، اسرائیل اور دیگر ممالک کے ایٹم بم بنانے پر کسی کو کوئی پریشانی نہیں تھی مگر جب پاکستان نے پرامن ایٹمی پروگرام مکمل کیا تو دنیائے کفر میں کھلبلی مچ گئی اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے غیر محفوظ ہونے کے پراپیگنڈاکا آغاز کر دیا گیا۔

پاکستانی سائنسدانوںنے یہ سارا کام نجی وسائل سے مکمل کیا کیونکہ اس بات کا سب کو اندازہ تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت اس سلسلہ میں ہماری مدد نہیں کرے گی۔ 11 مئی 1998 کو بھارت نے پوکھران میں تین ایٹمی دھماکے کیے اور پھر 13 مئی کو دوبارہ دو دھماکے کر کے اس نے خود کو ایٹمی طاقت ثابت کر دیا۔ انڈیا نے پانچ دھماکے اس لئے کیے تھے کہ اسے یقین تھاکہ ان دھماکوں سے پاکستانی عوام اور فوج کے حوصلے پست ہو جائیں گے اور پھر وہ اکھنڈ بھارت کا اپنا خواب پورا کر سکیں گے مگر یہ محض ان کی خام خیالی تھی۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکوںنے اس وقت کے بھارتی حکمرانوں اور سیاستدانوں کو دھول چاٹنے پر مجبور کر دیا۔

جو دن رات پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکیاں دیتے نہیں تھکتے تھے۔ 13 مئی 1998ء کو بھارت کی جانب سے کئے جانے والے دھماکوں کے وقت پاکستان ایٹمی کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر محمد اشفاق ملک سے باہر تھے، لہٰذا اس وقت ہونے والے ہنگامی اجلاس کی صدارت ٹیکنیکل ممبر ڈاکٹر ثمر مند مبارک کرتے تھے اور وہی پاکستان کے ایٹمی ٹیکنیکل پروگرام کے انچارج بھی تھے۔ میاں نواز شریف صاحب جو اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم تھے ‘نے فوری اجلاس بلایا اورسائنسدانوں سے رائے طلب کی تو انہوں نے کہا کہ ہم پوری تندہی سے کام کر کے اس کا جواب ضرور دیں گے’ چاہے کچھ بھی ہو جائے اور پھر بلوچستان کے ضلع چاغی میں بھورے رنگ کی ایک پہاڑی جس میں تین سال سے انتھک محنت سے سرنگ تیار کی گئی تھی۔

وہاں سارا سیٹ اپ قائم کیا گیا اور سائنسدانوں کا یہ صابر گروہ پوری جانفشانی سے اس تپتے علاقے میں کام پر جت گیا۔تپتی دوپہریں اور صحرائی علاقے کی مشکلات ان کے کام میں روڑے نہ اٹکا سکیں اور نہ ہی بھوک و پیاس ان کے عزم کی دیوار کو ہلا سکی۔ اسی طرح مسلسل کام کرتے کرتے آخر 28 مئی کا وہ پرمسرت موقع آ گیا جسکی تعبیر میں پاکستان کی بقا چھپی تھی۔ ایٹمی سائنسدانوں کی 18 سے 20 گھنٹے روزانہ کی محنت رنگ لے آئی اور قوم کی آنکھوں میں پھر سے زندگی کے چراغ روشن ہوئے۔ پاکستانی سائنسدانوں کی یہ وہ قربانیاں تھیں جنہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہر سال یوم تکبیر پر ملک بھر میں پروگراموں کا انعقاد کیاجاتا ہے۔ آج کے ان حالات میں کہ جب بھارت میں ایک بار پھر ہندو انتہا پسند بی جے پی کی حکومت ہے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

ہزاروں مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے سے ان کالب ولہجہ یکسر تبدیل ہو چکا ہے ۔ ملک میں منظم منصوبہ بندی کے تحت فرقہ وارانہ قتل و غارت گری، ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی اورفکری انتشار کو پروان چڑھایا جارہا ہے ‘ جماعةالدعوة نے قوم کو متحد و بیدار کرنے اور ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کیلئے ہفتہ تکبیر مہم شروع کر رکھی ہے جس کے تحت لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، کراچی سمیت پورے ملک میں تکبیر کنونشن، جلسوں اور کانفرنسوں کا اہتمام کیاجارہا ہے جس میں تمامتر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں چوبرجی چوک میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید، لیاقت بلوچ، پیر ہارون گیلانی، حافظ عبدالغفار روپڑی، قاری یعقوب شیخ ،عبداللطیف سرا ایڈووکیٹ،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کے ٹیم ممبرڈاکٹر محمد اقبال واہلہ اور دیگر رہنمائوںنے خطاب کیا۔اس موقع پر شرکاء میں زبردست جو ش وجذبہ دیکھنے میں آیا۔

ہزاروں افراد کی طرف سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعیدنے اپنے خطاب میں کہاکہ پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی وجہ سے بھارت پاکستان کی جانب میلی نگاہ نہیں ڈال سکتا۔ اندرا گاندھی نے 17دسمبر 1971ء کو لوک سبھا میں کہا تھاکہ ہم نے نظریہ پاکستان کو خلیج بنگال میںڈبو دیا ہے۔ یہ پورے پاکستان کیلئے پیغام تھا کہ وہ مغربی پاکستان میں بھی یہی کھیل کھیلنا چاہتا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بم بنانے کا آغاز کرتے وقت کہا تھاکہ ہم گھاس کھالیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے۔ اسی طرح انہوںنے کشمیر کی آزادی کیلئے ہزار سال تک جنگ لڑنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

ہم پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت سے سوال کرتے ہیں کہ کیا آج آپ اپنے قائد کی پالیسی پر چل رہے ہیں یا ان سے بے وفائی کر رہے ہیں؟۔انہوںنے کہاکہ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد ضیاء الحق نے ا س پروگرام کو آگے بڑھایااور ایٹم بم و میزائل ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششیں جاری رکھیں۔بعد ازاں جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے اور کانگریس و بی جے پی سمیت تمام بھارتی تنظیموںنے پاکستان کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دینا شرو ع کیں۔ یہ وہ وقت تھاکہ جب نواز شریف پر امریکی صدر کلنٹن اور دیگر یورپی ممالک نے دبائو بڑھایا، لالچ دیے اور دھمکیاںد ی گئیں لیکن اللہ کی توفیق سے نواز شریف حکومت نے ایٹمی دھماکے کر دیے۔یہ زبردست اور جرأتمندانہ فیصلہ تھا۔انہوںنے کہاکہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصانات سے دوچار کرنے کی خوفناک منصوبہ بندیاں کر رہے ہیں۔

روس کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے پر اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت سے نوازا’ افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوںکی شکست سے ان شاء اللہ کشمیر آزاد ہو گا۔ بھارت میںبسنے والے تیس کروڑ مسلمان دوقومی نظریہ کی بنیاد پر متحد ہوں گے، پاکستان صحیح معنوں میں اسلامی پاکستان بنے گا اور پورے عالم اسلام کی قیادت کرے گا۔جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاکستان اللہ کے فضل وکرم سے ایٹمی قوت ہے اور اسی صلاحیت کی بنیاد پر دشمن قوتیں براہ راست حملہ کرنے کی بجائے اسے نظریاتی بنیادوں پر اندرونی وحدت کو انتشار میں تبدیل کر کے اسکے وجود کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۔

America
America

امریکہ و یورپ کو بھارت و اسرائیل کے ایٹم بم سے نہیں پاکستان کی ایٹمی صلاحیت سے پریشانی ہے۔ وہ پاکستان کے عوام کو آپس میں لڑا کر اور اسے نظریاتی بنیادوں پر کمزور کر کے اسکے وجود کو غیر مستخکم کرنا چاہتے ہیں ۔ملک میں دفاع پاکستان کے لئے اتحاد ویکجہتی بہت ضروری ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اللہ تعالیٰ کی بہت بڑاانعام ہے۔پوری پاکستانی قوم کو اس عظیم نعمت کے ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور دفاع پاکستان کو اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے ہر فر د کو بھرپور کردار اداکرنا چاہیے۔

تحریر: مصعب حبیب

Share this:
Tags:
abdul qadeer khan India pakistan power program zulfiqar ali بنیاد بھارت پاکستان پروگرام ذوالفقار علی عبدالقدیر خان قوت
Mohmand Agency
Previous Post مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی
Next Post میر واعظ عمر فاروق کا نواز شریف کے دورہ بھارت کا خیر مقدم
Umar Farooq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close