بیجنگ (جیوڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے کامیابی کے ساتھ زیکا وائرس این ایس ون پروٹین کے سٹرکچر کے بارے میں معلومات حاصل کر لی ہیں۔
یہ معلومات شعبہ طب کے ماہرین کو زیکا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

Start typing to search...