آزاد کشمیر کا بارڈر ایریا گھمیر میں ابھی تک موبائل سروس فراہم نہیں کی جا سکی جس پر علاقہ کی عوام نے پونچھ حاویلی روڈ بلاک کر کے احتجاج کا اعلان کیا ہے واضح رہے کے اڈمنیسٹریشن اس علاقہ کو بارڈر ایریا قرار دے کر یہاں موبائل سروس ٹاور نصب کرنے نہیں دے رہے جب کے عوام کا کہنا ہے کہ انڈیا کی تمام سروس بارڈر کراس کر کے آ سکتی ہیں تو ہمیں کیوں محروم رکھا جا رہا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
