
آسٹریلیا نے بھارت کو چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں بھی دو سو اٹھانوے رن سے ہرا کر سیریز چار صفر سے جیت لی ہے۔اس میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو فتح کے لیے پانچ سو رن کا ہدف فراہم کیا تھا لیکن بھارت کی پوری ٹیم پانچویں دن دو سو ایک رن بنا کر آٹ ہوگئی۔
