دنیائے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔جمعہ کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں جوکووچ نے ایک طویل اور دلچسپ مقابلے کے بعد برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دی۔

Start typing to search...