گجرات: تحریک استقلال کے سابق مرکزی راہنما اور انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سید باقررضوی نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور راجہ پرویز اشرف کو دوبارہ وزیر بنائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بات واضع ہو گئی ہے اور سامنے آ گئی ہے ، صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سیاست کی ایک نئی بساط بچھا دی ہے اب انہوں نے اعلیٰ عدلیہ سمیت تمام سیاسی کو واضح پیغام دیا ہے کہ جو کچھ کرنا ہے ، کر لو میں تو موجود ہوں ، اب کرپشن قومی دولت لوٹ مار اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا اور ملک کو خانہ جنگی بے روزگاری اور غریبی میں دھکیل دینے کی جو بات کرے گا اسے جمہوریت کا دشمن قرار دیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
