Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

May 17, 2012May 17, 2012 0 1 min read
hakeem ashraf
hakeem ashraf
hakeem ashraf

فرخ پور قصبہ قادر آباد تحصیل پھالیہ سے جنوب کی جانب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ۔قادر آباد میرے رشتہ دار رہتے ہیں ۔مجھے فرخ پور میں کسی آدمی سے ملنا تھا۔اپنے بھانجے کو حالات بتائے اور اپنے کام کی نوعیت سے آگاہ کیا۔ناصر بھانجے نے کہا کہ ماموں وہ تو ہمارے علاقہ کے بہت جانی پہچانی شخصیت ہیں،بہت اچھے آدمی ہیں ناصر نے مجھے ایک ہی سانس میں اس شخصیت کے بارے میں کافی کچھ بتادیا۔میں سوچوں کے سمندر میں غرق ہو گیا۔اور سوچنے لگا کہ اتنا بڑا بیوروکریٹ ایسا نہیں ہو سکتا پاکستان میں یہ اس ملک کو ڈوبنے اور اس کی معشیت اور میرے پیارے ملک پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے پاکستان سیاستدان اور بیوروکریٹ ہیں۔آج آپ پیارے وطن کے تمام اداروں میں نظر دوڑائیں آپ کو کسی بھی سوراخ سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا نہیں آئے گا۔ہر طرف رشوت کا بازار گرم ہے ۔رشوت جیسی لعنت کو ایسا سمجھ لیا گیا ہے جیسے یہ ہمارا حق ہے۔وزیر اعظم سے لیکر چپراسی تک اس لعنت میں مبتلا ہے یعنی آپ جس ادارے میں بھی جائیں گے آپ کو رشوت اور سفارش کا سہارا لینے پڑے گا ورنہ آپ کا جائز کام بھی نہیں ہو گا۔

Quaid e Azam Allama Iqbal
Quaid e Azam Allama Iqbal

ہم لوگ بڑوں میں بیٹھ کر ایک کہاوت سنتے تھے کہ بڑے آدمی بڑی سوچ کے مالک ہوتے ہیں مگر مجھے اس کہاوت کی سمجھ نہیں آئی یا میرے ذہین کی اپروچ اتنی ہے کہ میں بات نہیں سمجھ سکا، بڑے لوگ تو وہ ہوتے ہیں جو بڑی بات سوچتے ہیں۔بڑے تو وہ ہوتے ہیں جو دوسروں کے کام آتے ہیں ،بڑے تو وہ ہوتے ہیں جو آپ جاگتے ہیں اور دوسروں کو آرام پہنچاتے ہیں ،بڑے تو وہ ہوتے ہیں جو قوم و ملک کی خیرو خواہی کے بارے میں سوچتے ہیں،بڑے تو وہ ہوتے ہیں جو خود ساقی ہوتے ہیں اور آپ پیاسے رہتے ہیں ،مگر دوسروں کے لبوں کو تر رکھتے ہیں۔بڑے تو وہ ہوتے ہیں جو خود تو دھوپ میں جلتے ہیں مگر دوسروں کو سایہ مہیا کرتے ہیں،بڑے تو وہ ہوتے ہیں جو دنیا میں دوسروں کیلئے جیتے اور مرتے ہیں مگر قارئین محترم میں جب اپنے اِدھر اُدھر دیکھتا ہوں ،عمیق نظروں سے جائزہ لیتا ہوں تو میں مایوسی اور طرب وکرب کی حالت میں ڈوب جاتا ہوں ،معاشرے کے اندر روزانہ اندوناک واقعات ظلم و ستم ،مہنگائی کی وجہ سے غریب لوگ اپنے لخت جگر سمیت خود کشیاں کر رہے ہیں ملک میں انصاف نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔امیر سے امیر تر ہونے کی تگ ودو میں لگا ہوا ہے ہر طرف مایوسی و ناامیدی کے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے ہیں ،معاشرے میں اجتماعیت ختم ہو گئی ہے ہر آدمی انفرادیت کی گندی سوچ میں مبتلا ہو گیا ہے،خلوص کی جگہ منافقت نے لے لی ہے ،بھائی بھائی کا گلا کاٹ رہا ہے ،ماں بیٹی سے تنگ نظر آتی ،بیٹا باپ سے نالاں ہے مگر نہیں نہیں ۔۔۔۔اس معاشرے میںابھی کچھ ایسے انسان بھی رہتے ہیں جو دوسروں کیلئے جیتے ہیں ان کی شب و روز ،شام وسحر ابھی دوسروں کیلئے وقف ہیں میں جب قادر آباد سے جنوب کی جانب زگ زا۔۔۔۔۔ بل کھاتی ہوئی پختہ سڑک سے موٹر سائیکل جو میرا بھانجا ناصر ڈرائیو کر رہا تھا ،قادر آباد سے9 کلو میٹر فرخ پور کے درمیان دو اور چھوٹے چھوٹے گاؤں آتے ہیں۔آخر آدھے گھنٹے کی مسافت کے بعد ہم ایک بڑے گجراتی زبان میں بیٹھک کو دارا بولتے ہیں ،وہاںلوگوں کا ایک جم غفیر تھا۔ناصر نے موٹر سائیکل ایک طرف کھڑی کی سامنے صوفے پر گہرے ڈراک یلو رنگ میں ملبوس ایک وجہی شکل کی شخصیت لوگوں سے محو گفتگو تھی جب ہم آگے بڑے ناصر بھانجے کو دیکھا دور ہی سے بڑے پرتپاک پرخلوص اور ملن سازی کے تمام آداب و احترام رکھتے ہوئے اٹھ کر ہمیں ملا اور کرسیوں پر بیٹھنے کیلئے کہا،میں نے تمام طرف نظر دوڑائی،وہاں پر بیٹھی شخصیات اور انکی چال ڈھال سے اندازہ لگایا کہ یہ سرمایہ دار،جاگیردار اور بیوروکریٹ بیٹھے تھے۔نوکر آیا اورپانی کا گلاس پیش کیا اور دوسرے لمحے میں مہمانوں کو چائے پیش کر رہا تھا۔

PakSchools
PakSchools

وہ وجہی شکل اور خوبصورت مسکراہٹ کے مالک خلوص کے پیکر والی شخصیت جس کا نام معلوم ہونے پر ناصر بھانجے نے بتایا یہی محمد خان بھٹی صاحب ہیں ابھی وہ مجھے مزید محمد خان بھٹی کی شخصیت کے بارے میں کچھ اور بتاتا ،اچانک محمد خان بھٹی اپنی نشست سے اٹھا اور پیچھے کی طرف تیز قدموں سے بڑھا ،میری نظریں بھی محمد خان بھٹی کا پیچھا کرتی ہوئی اس کے پیچھے دوڑیں میں نے گردن گھومائی اور دیکھا کہ محمد خان بھٹی صاحب ایک عمر رسیدہ آدمی جو وہیل چیئر پر بیٹھا تھا بڑے مودبانہ انداز میں اس کی بات سن رہا تھا ،ظاہرتو وہ معزز آدمی کسی غریب خاندان سے تعلق رکھتا تھا مگر محمد خان بھٹی صاحب نے اپنے دونوں ہاتھ اس کی وہیل کرسی پر رکھے ہوئے تھے اور بڑے مودبانہ اندارز میں اس کی بات سن رہا تھا ،میں سوچوں کی وادی میں چلا گیا کہ وہ کون شخص ہے جس کی بات یہ اتنے بڑے لیول کا آدمی اپنی پوری توجہ اور انہما ک سے سن رہا ہے یہ کوئی اس سے بڑے آدمی ہے۔

معلوم ہونے پر پتہ چلا کہ یہ وہیل چیئر پر بیٹھا معذور آدمی محمد خان بھٹی صاحب کا پرائمری سکول کے ٹیچر ہیں اب ٹانگوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں چل پھر نہیں سکتے اسی وہیل جب کسی کام سے باہر جاتا ہو تو اس کا بیٹا اس کے ساتھ اس سہارا بنتا،میں یہ چیز دیکھ کر بہت حیران ہوا یہ باتیں وہی گریڈ کا آفیسر اپنے پرائمری کے استاد سے کیسے مل رہا ہے ،کتنے خلوص اور کسی ادب و احترام کے ساتھ یہ اپنے ٹیچر سے محو گفتگو تھا،ایسا لگتا تھا کہ محمد خان بھٹی کی کامیابی میں اس معذور ریٹائرڈ ٹیچر کا ہاتھ ہے۔قارئین محترم جو انسان اپنے محسنوں ،اپنے استاتذہ،اپنے احسان کرنے والوں اور اپنے والدین اور قوم کا درد رکھنے والوں کا درد رکھتا ہو احترام آدمیت کا جذبہ اس کے اندر موجزن ہو ،تو پھر وہ محمد خان بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب بنتے ہیں،قارئین اگر میرے ملک کے تمام سیکرٹیریز محمد خان بھٹی جسیے بن جائیںتو میں وثوق سے کہتا ہوں کہ یہ میرا پاکستان جلد ہی کامیابی پر راہ گامزن ہوجائے گا،اگر تمام بیوروکریٹس اور سیاستدان محمد خان بھٹی جیسی سوچ پیدا کر لیں تو میرا ملک بہت جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ تحریر: حکیم اشرف ثاقب

0301-7546231

Share this:
Tags:
nasir pakistan politicians پاکستان
Khamosh Tamasha
Previous Post پٹھان اور کشمیری بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل
Next Post پاک فضائیہ کے دو طیارے گرکر تباہ، چاروں ہواباز جاں بحق
Plane Crash

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close