گجرات : ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ عقیدہ توحید کانفرنس عید گاہ مسجد گجرات میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھر سے ممتاز علماء و مشائخ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ممتاز عالم دین حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کیا ، اسموقع پر پیر عثمان افضل قادری ، قاضی محمود احمد اعوان شریف ، سید محمد طفیل شاہ ، قاری محمد ارشد، قاری محمد علی جلالی ، محمد دین راجوری ، سید رضا مصطفی ، قاری علی احمد جلالی ، علامہ شاہد چشتی ،محمد طیب جلالی ، ذکاء اللہ سعیدی ، شیخ عرفان پرویز ، عارف عطاری ، غلام مصطفی سیالوی و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ، اس موقع پر ہزاروں عاشقانِ مصطفی ۖ نے ایمان افروز خطاب سنا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
