گجرات : ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ نے ڈسٹرکٹ جیل گجرا ت کا دورہ کیا ، اس موقع پر وہاں پیر عثمان افضل قادری سے بھی ملاقات کی ، ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے دورہ کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری اصغر علی نے بریفنگ دی ، ثمینہ فخر پگانوالہ نے قیدیوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ، اس موقع پر وزیرالنساء ایڈووکیٹ ، نگہت طاہرہ ، وقار بٹ ، خواجہ جنید ، شعیب اصغر بٹ ، یاسر امین مرل و دیگر بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
