
کک باکسر بحرینی پارلیمنٹ کے رکن اسامہ تمیمی نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران اسرائیل کے خلاف اجتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی پرچم کو آگ لگا دی۔
بحرینی پارلیمنٹ کے رکن اسامہ تمیمی کا اسرائیلی پرچم کو آگ لگا کر غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ان کی حمایت کا اظہار کیا۔
اسامہ تمیمی کا کہنا ہے کہ یہ غزہ کے لوگوں کیلئے بحرین کی عوام کا (بین الاقوامی) برادری کو واضح پیغام ہے۔
