فلسطین (جیوڈیسک) اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ فلسطینی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث فلسطین کے علاقے نابلس میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

Start typing to search...