اسلام آباد ہائی کورٹ میں میمو کمیشن کی کارروائی کے دوران منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ دلائل جاری ہیں۔ ان کاکہنا تھا منصور اعجاز کمیشن کو شواہد پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان یا دبئی نہیں آسکتے کمیشن چاہے تو ان کا بیان لندن میں ریکارڈ کر سکتا ہے۔

Start typing to search...