گجرات:جی ایف سی فین ایکسپورٹ کے منیجر چوہدری خالد محمود ، طارق محمود اور اختر جاوید کی والدہ محترمہ شہباز ،عبدالحفیظ اور عبدالمنان کی دادی جان جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئی تھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں 9فروری بروز جمعرات بعد از نماز ظہر دن 2بجے ان کی رہائشگاہ محلہ چاہ بوڑا میں پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
