سوہدرہ : سوہدرہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے شہر کی گلیوں محلوں سڑکوں اور مین بازار کے اہم مقامات پر بجلی کی نچلی سطح پر لٹکتی ننگتی تاروں ناقص ٹرانسفارمرز اور بوسیدہ پول و تاروں پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطرناک صورتحال سے کسی بھی لمحہ کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے ، حالانکہ متعدد مرتبہ شہری مختلف اوقات میں گیپکو کے اعلیٰ افسران کو اس سلسلے میں آگاہ بھی کر چکے ہیں لیکن آج تک یہ مسئلہ جوں کا توں ہے اور اعلیٰ افسران کی جانب سے کسی قسم کی پیشررفت بھی نہ ہو سکی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
