بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ماسٹر جاوید اقبال سونی منعقد ہوا اجلاس میں راجہ راج علی کے جوان سال بیٹے اور صدر اصلاحی کمیٹی سیرلہ راجہ نعیم نجمی کے بھانجے فرحان راج علی کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرزا غلام فاروق ،ماسٹر مظہر اقبال ،راجہ ساجد اقبال ،ملک شوکت حسین ،مرزا شفاق ،مرزا سہیل اسحاق ،مرزا عبدالرحمان ،امجد حسین اور تصدق راجہ نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
