بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کاایک اہم اجلاس آج پریس کلب میں منعقد ہو گا اجلاس میں پریس کلب کے آئندہ دو سال کے الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ جات ہونگے تفصیلات کیمطابق کشمیر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر طارق محمود شاکر نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے ممبران کا ایک اہم اجلاس آج مورخہ 12 اکتوبر بروز جمعة لمبارک دن 2بجے پریس کلب کی عمارت میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں آئندہ دو سال کیلئے نئے عہدیداران کے انتخاب کیلئے الیکشن شیڈول کے حوالے سے اہم فیصلہ جات ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
