گجرات (جی پی آئی) الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز پنجاب ضلع گجرات کے زیر اہتمام عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں کنونشن منعقد کیا گیا ، جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری اسد العباس نقوی نے کابینہ کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔
کنونش میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی ، نمایاں شخصیات میں سید سہیل عباس ، سید سجیل عباس ، سید محمود شاہ ، سید علی قاسم ، سید علی ، سید ارتضےٰ حیدر ، وکی شاہ ، سید اشب ، سید عقیل عباس، سید عدیل عباس ، پپو شاہ کونسلر ،سید علی عباس ، ممتاز حسین شاہ ، سید نعیم اختر ، سید علی عمران ، سید ثقلین شاہ ، مرتضےٰ شاہ ، سید ذیشان حیدر ، سید ازن عباس ، سید زین عباس و دیگر بھی موجود تھے۔
