گجرات (جی پی آئی) ممتاز نعت خواں محمد عارف شاہد گوندل کے بھائی چوہدری واصف گوندل کی وفات پر ممتاز شخصیات نے ان کی رہائشگاہ پر جا کر تعزیت کی تعزیت کرنے والوں میں چوہدری مونس الٰہی ، چوہدری مبشر حسین ، غلام بشیر نقشبندی ، صاحبزادہ پیر رضوان منصورآوانی ، نثار احمد نثاری ، میاں جمال صفدر ،ذوالفقار علی شاہ ، ضیاء سید ، عبدالغفار چوہدری ، خرم پرنس ، یاسر احمد وریاء ، عدیل انور ، عمران کمبوہ، محمد علی و دیگر بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
