Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

( البینات شرح مکتوبات )علماء راسخین ہی انبیاء کے نائب ہوتے ہیں

November 5, 2012July 18, 2016 0 1 min read
tomb of shaykh Ahmad sirhindi

علماء راسخین ہی انبیاء کے نائب ہوتے ہیں

shaykh Ahmad sirhindi grave
shaykh Ahmad sirhindi grave

مکتوب
ترجمہ:
چونکہ خاتم الرسل علیہ وعلیہم الصلوات والتسلیمات کی شریعت نسخ و تبدیل سے محفوط ہے۔ آپکی امت کے علماء کو انبیاء علیہم السلام کا حکم دیکر تقویت شریعت اور تائید ملت کے کام کو انہیں تفویض فرما دیا۔ یونہی ایک اولوالعزم پیغمبر کو انکا متیع بنا کر آپکی شریعت کو ترویج بخشی۔

شرح
سطور بالا میں حضرت امام ربانی ( حضرت مجدد الف ثانی ) قدس سرہ العزیز اس امر کی وضاحت فرما رہے ہیں کہ اگرچہ شریعت مصطفویہ علی صاحبہاالصلوات منسوخ ہونے سے محفوظ رہے مگر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت مبارک کے ہزار برس بعد تجدید شریعت، تائید ملت اور تخریب بدعت کا کام علمائے راسخین اور مددین کرام رحمہ اللہ علیہم کو سونپا گیا تاکہ انبیاء کرام علیہم السلام کی نیابت و خلافت میں ترویج شریعت اور احیائے سنت کا فریضہ سرانجام دیں تا کہ شریعت مطہرہ اور سنت نبویہ علیٰ صاحبہاالصلوات ہر قسم کی بدعات و خرافات سے پاک ہو جائے۔

بینہ: واضح رہے کہ اس مکتوب گرامی کو نہ سمجھنے کیوجہ سے حاسدین و معاندین نے حضرت امام ربانی قدس سرہ العزیز پر دعویٰ نبوت کا الزام لگا دیا جس کا جواب آپ نے خود ہی متن بالا میں بیان فرما دیا اسکی قدرے تفصیل کچھ یوں ہے۔

بتقاضائے حکمت ربانی حقیقت محمدیہ علیٰ صاحب الصلوات جو عالم خلق کیطرف متوجہ و مربی تھی اسے عالم بالا کیطرف متوجہ کر لیا گیا تو امت محمدیہ علیٰ صاحب الصلوات کی عمر خیریت اختتام پذیر ہونے کیوجہ سے ہمہ گیر زوال شروع ہو گیا۔

صوفیائے خام، علمائے سوئ، امرائے سلطنت اور عمائدین مملکت آزاد خیالی کے زعم میں مبتلا ہو کر ہنود و یہود و غیرہا کی رسومات و عادات کے پابند ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جلال الدین اکبر کے وضع کردہ دین الہٰی نے دین اسلام کی اصلی صورت و حقیقت کو بدعات و خرافات کے دبیز پردوں میں چھپا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اندریں حالات ضرورت تھی کسی ایسے مرد وحید اور فرد فرید کی جو حقیقت محمدیہ علی صاحبہاالصلوات کی نیابت و خلافت پر متمکن ہو اور اپنی حکمت بالغہ دعوات صالحہ، تصرفات باطنیہ اور توجہات قدسیہ سے ایسا ہمہ گیر انقلاب برپا کر دے جو محدثات و منکرات کا خاتمہ کر کے دین اسلام کی صحیح صورت اور خدوخال نمایاں کر دے۔ لہٰذا یہ عظیم فریضہ حضرت سیدنا مجدد الف ثانی قدس سرہ العزیز نے سرانجام دیا۔ ( فالحمد للہ علیٰ ذالک)

حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے نزول اور حضرت سیدنا امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ظہور تک ہزارہ دوم میں جتنی بھی اسلامی تحریکیں اٹھیں گی، عقائد اسلامیہ کی تصیح، اعمال صالحہ کی تعمیل، ملت کی تعمیر و تشکیل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان تمام تحریکات پر حضرت امام ربانی قدس سرہ العزیز کے روحانی تصرفات و تاثیرات اور باطنی توجہات و برکات کار فرما ہونگی۔ ( وللہ الحمد)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکتوب
ترجمہ: جاننا چاہیے کہ خاتم الرسل صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے ہزار برس بعد آپ کی امت کے اولیاء جن کا ظہور ہو گا اگرچہ بہت قلیل ہونگے لیکن کامل ہونگے تاکہ اس شریعت کی تقویت بدرجہ اتم کر سکیں۔

شرح
یہاں حضرت امام ربانی قدس سرہ العزیز رحلت نبوی علیٰ صاحبہاالصلوات کے ہزار برس بعد منصئہ شہور ہونے والے اولیاء کرام کی اکملیت کا تذکرہ فرما رہے ہیں۔ برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کرنے والے قارئین اس امر سے بخوبی آگاہ ہیں کہ وہ ولی اکمل جس نے دین اسلام کے فروغ و احیاء کیلئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں وہ سیدنا مجدد الف ثانی قدس سرہ العزیز کی شخصیت ہے۔
بقول شاعر
نبی نیست لیکن برنگ نبی
بجو شد ز کوئش ہزاراں ولی
آپکے مرشد و مربی خواجہ بے رنگ حضرت باقی باللہ احراری قدس سرہ العزیز نے آپکے متعلق خوب کہا۔
” میاں شیخ احمد آفتابی است کہ مثل ماہزاراں ستارگان در ضمن ایشاں گم است وازکمل اولیاء متقدمین خال خالے مثل ایشاں گزشتہ باشند۔”
ترجمہ: یعنی میاں شیخ احمد سرہندی ایسے آفتاب ہیں کہ ہم جیسے ہزاروں ستارے انکے انوار میں گم ہیں اور کاملین اولیائے متقدمین میں ان جیسا خال خال ہوا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکتوب
ترجمہ:
المختصر اس طبقہ کے اولیاء کے کمالات، صحابہ کرام علیہم الرضوان کے کمالات کے مشابہ ہیں اگرچہ انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام علیہم الرضوان کو فضیلت حاصل ہے مگر یہ ایسا مقام ہے جسے کمال مشابہت کیوجہ سے ایکدوسرے پر فضیلت نہیں دے سکتے۔

شرح
سطور بالا میں اولیائے آخریں کے کمالات کا کمالات صحابہ علیہم الرضوان کیساتھ مشابہت کا تذکرہ ہو رہا ہے کہ جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اعلائے کلمہ حق کی خاطر مال و منال اور اوطان و اولاد وغیرہ کو قربان کر کے دین اسلام کی چہار دانگ عالم میں بالا دستی قائم کر دی، ایسے ہی قرب قیامت تشریف لانے والے علمائے راسخین اور اولیائے کاملین بھی کفر کا قلع قمع کر کے دین اسلام کو روئے زمین پر غالب کر دینگے۔

دونوں فریقوں میں کمال مشابہت کا بنا پر ہم ایکدوسرے پر فضیلت نہیں دے سکتے۔

چونکہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اولین و آخرین دونوں فریقوں کے احوال سے آگاہی حاصل تھی۔ اس لیے ” لا ادری ” ( میں نہیں جانتا)نہیں فرمایا بلکہ ” لا یدری ” کہا یعنی ( لوگوں کو معلوم نہیں) اور ” خیر القرون قرنی ” کہہ کر فریق اول صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خیریت و فضیلت کو بیان فرما دیا۔

رہے تابعین عظام اور تبع تابعین کرام رحمہ اللہ علیہم تو انکی خیریت بھی ارشاد نبوی علیٰ صاحبہا الصلوات ” خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم ” سے ثابت ہے۔

حضرت امام ربانی قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں فریق آخرین سے انکی خیریت اہل اللہ کے ظہور کی کثرت اور بدعتیوں، فاسقوں اور فاجروں کی قلت کے اعتبار سے ہے اور ایسا ہونا فریق آخرین کے بعض اولیاء اللہ کا تابعین اور تبع تابعین سے افضل ہونے کے ہرگز منافی نہیں ہے۔ جیسا کہ حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

tomb of shaykh Ahmad sirhindi
tomb of shaykh Ahmad sirhindi

آپ رحمہ اللہ تعالیٰ کی بیان فرمودہ تطبیق بین الاحادیث کی تائید درج ذیل ارشاد نبوی علیٰ صاحبہا الصلوات سے بھی ہوتی ہے۔
ترجمہ:
یعنی فساد امت کے وقت کار خیر بجا لانے والوں کیلئے پچاس آدمیوں کے عمل جتنا ثواب ہے۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان عرض گداز ہوئے یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم انکے پچاس آدمیوں کے عمل جتنا ثواب ہو گا۔؟
فرمایا تمہارے ( صحابہ کرام علیہم الرضوان) پچاس آدمیوں کے عمل کے برابر اسے ثواب ملیگا۔ ( کنزالعمال، رقم الحدیث : 5531)

شارح: ابوالبیان پیر محمد سعید احمد مجددی صاحب

Share this:
Tags:
cancel habits Practices Prophets Vice انبیاء رسومات عادات منسوخ نائب
Malala Yousafzai
Previous Post آصفہ بھٹو کا ملالہ یوسف زئی کو فون ، خیریت دریافت کی
Next Post معروف اسٹیج اداکار اور کامیڈین سکندر صنم انتقال کر گئے
Comedian Sikandar Sanam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close