گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت صدر پاکستان مسلم لیگ ن الحاج رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود کی رہائشگاہ پر جا کر انہیں شاہین گروپ کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ حاجی ناصر محمود کی کاوشوں کی وجہ سے یہ کامیابی ممکن ہوئی ہے ، انہوںنے کہا کہ حاجی ناصر محمود نے ہمیشہ اپنی صلاحتیں عوام کی خدمت کیلئے برئوے کار لائی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ عوام ان پر اعتماد کرتے ہیں ، اور شاہین گروپ صحیح معنوں میں تاجر برادری اور کاروباری افراد کے مسائل کے حل کیلئے کام کرے گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
