گجرات (جی پی آئی) الخدمت فائونڈیشن بھاگو شریف کی زیر انتظام افطار پارٹی گزشتہ روز بھاگو شریف میں منعقد ہوئی ۔مہمانوں میں سید ضیاء اُللہ ایڈووکیٹ ،چوہدری عمران انور، حاجی غضنفر اقبال میاںعطاء اُللہ آف مہمند چک ،ڈاکٹر حامد رحمن ٹیپو شامل تھے ۔قاری شاہد محمود نے درس قرآن میں میں کہا کہ قرآن ہی راہ نجات ہے ہم مسلمان بھٹک چکے ہیں قرآن پاک کے احترام کے حوالے سے کہا کہ یہ گھروں میں صرف سنبھال کر رکھنے والی چیز نہیں ہے بلکہ اس پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات مل سکتی ہے۔ سید ضیاء اُللہ ایڈووکیٹ نے الخدمت فائونڈیشن بھاگو کی کارکردگی کو سراہا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
