Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الطاف وعمران بھائی! پلیزذرا بھونک بھونک

November 10, 2011November 10, 2011 0 1 min read
altaf hussain
altaf hussain
altaf hussain

ہماری قوم جو گزشتہ نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے آزاد ہونے کے باوجود بھی ذہنی و جسمانی طور پر آج بھی آزاد نہیں ہوسکی ہے اِس کی سوچوں اور حرکات وسکنات پر اِس کے اپنے اور پرائے آقاؤں کا اُسی طرح کا کڑاپہراہے جس طرح ماضی میں آقا اپنے غلاموں پر لگایا کرتے تھے یعنی یہ کہ نہ اِس کا قلم آزاد ہے اور نہ ہی اِس کی زبان جو اپنے احساسات اور دکھوں کوآزادانہ طور پر لکھ سکے یا عوامی مقامات پراپنے دُکھ اوردرد اور حکمرانوں کی جانب سے ملنے والی پریشانیوں اور مسائل کو بیان کرکے کچھ سکون اور تشفی حاصل کرسکے۔ الغرض یہ کہ آج بھی اغیار کے زرخرید ہمارے حکمران اپنی قوم کی آزادی کو سلپ کرنے کے طرح طرح کے منصوبے بنارہے ہیں اور قوم کو اِس کے بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر اپنے اقتدار کی گاڑی کھینچنے میں مصروف ہیں اور یہی ہمارے وہ حکمران ہیں جو عوام کی محنت اور خون پسینے سے کمائی جانے والی اُس قومی دولت کو جو قومی خزانے میں جمع ہے اِس کواپنے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیںاور قوم کو ہر طرح کی سہولیات زندگی سے محروم رکھ کر قومی خزانے کو اپنی عیاشیوں اور مزے کے لئے خرچ کررہے ہیں اور نہ صرف یہ بلکہ اِسے اپنے آباؤاجداد کا حقِ اولین سمجھ کر بیرونِ ملکوں میں قائم بینکوں میں اپنے کھولے گئے کھاتوں میں ا پنے ،اپنی بیوؤںاوراپنی اولادوں کے نام سے بھی قومی رقوم جمع کرواکر اپنی آئندہ کی زندگیوں کو پُرآسائش بنانے کا نہ صرف ارادہ رکھتے ہیں بلکہ اِس کا دعویٰ بھی کررہے ہیں کہ اِن کے بعد اِن کی بیوائیں اور اولادیں ملک کی غریب عوام کی طرح ہاتھوں میں کشکول اٹھائے در ، در کی بھیک نہیں مانگیں گیں بلکہ یہ اپنے پیچھے اِن کے لئے بیرونِ ممالک میں قائم بینک کھاتوں میں اتنا کچھ چھوڑجائیں گے کہ یہ ملک کی غریب عوام پر اپنی اِسی طرح حکمرانی کریں گے جس طرح یہ آج کررہے ہیں جبکہ یہ امر حوصلہ افزاہے کہ ایسے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد الطاف حُسین اور تحریک انصاف پاکستان کے سربراہ عمران خان کے کراچی اورلاہور اور ملک کے طول وارض میں اپنی اپنی پارٹیوں کے فقیدالمثال جلسوں، جلوسوں اور ریلیوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اِن کی شکل میں جاگیرداروں، وڈیروں اور سرمایہ داروں کے زہریلے پھنوں سے ڈسی اور بیمار قوم کو عنقریب دو ایسے مسیحا ملنے والے ہیں جوقوم کی تقدیر بدل کر رکھ دیں گے بلاشبہ الطاف حسین اور عمران خان کا ایک ہی مقصد ہے اور دونوں ہی ملک کو اُن عناصراور ٹولوں سے پاک کرنے کے لئے پوری طرح سے متحرک اور منظم نظرآتے ہیں جو ملک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور اِسی طرح جو گزشتہ کئی سالوں سے شکلیں بدل بدل کر اقتدار کی مسند پر اپنے قدم رنجاکرکے قوم کو مسائل کی چکی میں پیسنے کا کام کررہے ہیں اور قومی خزانے کو اپنی ذاتی عیاشیوں کے لئے خرچ کرکے اِس کا بیڑاغرق کررہے ہیں ۔ بلاشبہ الطاف و عمران کے جلسوں،جلوسوں اور ریلیوں میں وہ لوگ ہی ہوتے ہیں جو ملک میں کسی خونی انقلاب کے بغیر پرامن طریقے اور سکون کے ساتھ کسی مثبت اور تعمیری تبدیلی کے خواہش مند ہوتے ہیں اور اِن کے جلسہ گاہوں میں اکثریت صرف اِن سلجھے ہوئے سمجھدار نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور طالبعلموں کی ہی ہوتی ہے جن کا سیاست سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہوتاہے اور نہ ہی یہ کسی پیشہ ور سیاسی مداری(ز، ن اور ش ) کے جلسوں، جلوسوں اور ریلیوںمیں جاناپسندکرتے ہیں ایسے افراد کا الطاف اور عمران کے جلسوں، جلوسوں اور ریلیوں میں کثرت سے شرکت کرنااِس بات کا واضح اشارہ ہے کہ قوم موجودہ اور ماضی کے حکمرانوں (زرداری اورنواز) کی فرسودہ پالیسیوںاور منصوبہ بندیوں سے بیزار آچکے ہیں اور اَب قوم آئندہ انتخابات میں اِنہیں اپنی ووٹوں کی طاقت سے شکست دے کر اِنہیں نشانِ عبرت بنادے گی اور یہ (نواز، زرداری) ماضی کا حصہ بن کر رہ جائیں گے۔
پھر پاکستان کے اِس کونے سے اُس کونے تک الطاف حُسین اور عمران خان کا مشترکہ اقتدار کا سورج اپنے پورے آب وتاب سے طلوع ہوگا جس کی روشن کرنیں ملک میں ایک مثبت اور تعمیری انقلاب کی نوید بن کر میرے ملک کے ہر غریب کے آنگن میں رقص کریں گیں اور میرے وطن کا ہر غریب خوش وخرم زندگی گزارے گامگر اِس کے لئے بہت ضروری ہے کہ الطاف و عمران بھائی پلیز ذراسنبھل کراور بھونک بھونک کر قدم اُٹھائیں کہیں ایسانہ ہوجائے کہ کسی دشمن کی نظر لگ جائے اور وہ اپنی سازشوں اور عیاریوں اور مکاریوں سے ایساکچھ کرجائے کہ آپ لوگ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکیں اور اقتدار کی ہوس میں مبتلا پرانے کھلاڑی ایسے حالات پیداکردیں گے آپ لوگ انتخابا ت کا بائیکاٹ جائیں اور یہ دوبارہ اقتدار میں آجائیں اور ہاں ذرایہ با ت بھی آپ اپنے ذہنوں میں ضرور رکھیں کہ آ پ کی کامیابیوں کا اندازہ لگاکر آج ماضی کے کچھ مایوس افراد آپ کی پارٹیوں میں شمولیت اختیارکررہے ہیں کہیں یہی آپ کی ناکامیوں کے اسباب نہ بن جائیں اور آپ اِن کی وجہ سے اپنی بنی بنائی ساکھ خراب کربیٹھیں لہذاضرور ت اِس امرکی ہے کہ آپ دونوں(الطاف حُسین اور عمران خان)اپنی پارٹیوں میں جس کسی کو بھی اَب شامل کریں پہلے اِس کوپرکھیں پھر اِسے اپنے یہاں جگہہ دیں ورنہ میری یہ بات ضرور یاد رکھیں یہی وہ مایوس عناصر ہیں جنہیں عوام پہلے ہی رد کرچکے ہیں اور اگر یہ آپ کی پارٹی میں شامل ہوکراپناکھویاہوامقام حاصل کرنے کے چکر میں شامل ہورہے ہیں تو یاد رہے کہ عوام اِنہیں ایک مرتبہ پھر ردکردیں گے جن کی وجہ سے آپ کی پارٹیوں کا وقار مجروح ہوگا اور آپ اپنے مقصد سے ہٹ جائیں گے اور اِس کے ساتھ ہی ایک بات اور جناب الطاف بھائی اور جناب عمران بھائی کی خدمت میں ہم حقیر فقیر بے توقیر عرض کرتے چلیں کہ براہ کرا م آپ دونوں کوئی ایسی ویسی غلطی مت کربیٹھیے گاجس کی وجہ سے موجودہ اور ماضی کے حکمرانوں (زرداری اور نواز اینڈکو ) کو آئندہ الیکشن میں فوائد حاصل ہوجائیں اور آپ کسی کو اپنا اتحادی بنانے کے بجائے اُس کے اتحادی بن کر اِس کی اقتدار کی کمر کو مضبوط کردیں ویسے پھر بھی ہم یہ بھی کہناچاہیں گے کہ ایسا لگتاہے کہ امریکا ہمارے موجودہ صدر عزت مآب جناب آصف علی زرداری کی اَب تک کی پالیسیوں سے خوش اور مطمئن ہے اور ایک بار پھر امریکا یہ ہی چاہ رہاہے کہ آئندہ ملک میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی اقتدار سونپ کر صدر زرداری کو پانچ سال کے لئے دوبارہ صدر بنادیا جائے مگر اِس کے باوجود بھی ہم الطاف بھائی اور عمران بھائی سے یہی کہیں گے کہ یہ دونوں اشخاص اپنی اپنی مثبت اور تعمیری سیاست کو جاری رکھیں کیوں کہ عوام آپ کے ساتھ ہے۔تحریر : محمداعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
altaf hussain imran khan mqm karachi pakistan زرداری عمران خان کراچی
Jamshoro
Previous Post جامشورو: ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ،15 زخمی
Next Post کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان
weather

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close