
امریکا (جیوڈیسک)کنیکٹی کٹ میں مرنے والوں کے لیے شمعیں روشن کی گئیں۔ علاقے فیئر فیلڈ میں مرنے والے ایک بچے نوہا پوزنر کی آخری رسومات ادا کی گئی۔
آخری رسومات کے بعد فیئر فیلڈ کے رہائشیوں نے مرنے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ نوہا پوزنرکو پیر کی سہ پہر دفنایا گیا جو مرنے والوں سب سے کم عمر تھا۔نیو ٹان کا سکول افسوس میں ایک ہفتے تک بند رکھا جائے گا۔
