
انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دی اور کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میزبان آسٹریلیا نے نیپال، ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی اور سری لنکا نے نمیبیا کو ہرایا۔
