لالہ موسیٰ:(جیوڈیسک) اوورسیزپاکستانیوں کا نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات و آرگنائزر حلقہ پی پی 112سے انکے والد کی وفات پر اظہار افسوس۔حاجی اعجاز احمد اٹلی،محمد لیاقت عنصر سپین،محمد عابد بھٹہ اٹلی،محمد عادل رضا اٹلی،محمد زمان کویت،رخسار احمد سائوتھ افریقہ،ریاض سیماب اٹلی،شفاقت علی رانا سعودیہ ،عبدالصمد یو کے،علی رضا یو کے اور دیگر نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد محترم دلشاد علی شیخ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور نوازش علی شیخ اورانکے بھائیوں نوشاد علی شیخ ،نوشاب علی شیخ ،شاہد علی شیخ،امجد نوید شیخ کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
