بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز کی ایس ایس پی بھمبر سردار محمد الیاس سے انکے دفتر میں ملاقات PPMایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی تفصیلات کیمطابق گزشتہ رو ز اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز نے سردار الیاس سے انکے آفس میں ملاقات کی اور انہیں انکی اعلیٰ کارکردگی پر پریذیڈنٹ پولیس میڈل ملنے پر مبارکباد پیش کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
