بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)برطانیہ کے مشہور سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد یونس آف کالچھ چار ہفتہ کے دورہ پر گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر عزیز و اقارب اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے انکا استقبال کیا اور ایک قافلے کی شکل میں انکی رہائش گاہ بھمبر لایا گیا اپنے دورہ کے دوران وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
