کھاریاں: اہلسنت والجماعت پاکستان میں خلفائے راشدین کے نظام کو نافظ کرنے کے لئے کوشاں ہے ، ہمارے مسائل کا واحد حل نظام خلافت راشدہ ہے ، 29اپریل کو دفاع پاکستان کانفرنس سنگت میل کی حیثیت رکھتی ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مولانا احسان الحق شاد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ صحابہ اکرام اور اولیاء اللہ کی قربانیوں کی بدولت اسلام ہم تک پہنچا ہے ، ملک میں فرقہ واریت دہشت گردوں سے بچائو کا واحد حل حلفائے راشدین کے نظام کا نفاذ ہے ، اہلسنت والجماعت ناموس رسالت و ناموس صحابہ کے لیے پر امن جدوجہد کر رہی ہے ، 29اپریل کو عظیم الشان ہونے والی دفاع صحابہ و دفاع پاکستان کانفرنس سنگ میل ثابت ہو گی ، جس میں ملک بھر سے قائدین خطاب کریں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
