کھاریاں : ڈکیتی کے دوران مزاحمت کے نتیجہ میں نوجوان قتل نامعلوم ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ، گزشتہ 25اپریل کی رات نوجوان محمد رفقت اپنی موٹر سائیکل پر کھاریاں سے گھر بھاگو جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم مسلح ڈکیت لوگوں کو روک رہے تھے اسے بھی رکنے کو کہا نہ رکنے پر ڈکیتوں کے فائرنگ کر دی ، جس کے نتیجہ میں محمد رفقت موقع پر ہی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، تھانہ کھاریاں صدر نے مقتول کے بھائی محمد ذکی ولد فتح محمد کی رپورٹ پر نامعلوم ڈکیتوں کے خلاف زیر دفعہ 302/34ت پ مقدمہ نمبر 121/2012درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ، یہ واردات ڈریم لینڈ ریسٹورنٹ دھنی کے قریب ہوئی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
