
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد اضافے سے ایک سو پندرہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر آ گیا۔ جنوبی کوریا،سری لنکا،تھائی لینڈ،بھارت اور سنگاپور کی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت جبکہ جاپان،ہانک کانگ ،چین،انڈونیشیا،ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہ
