Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایف بی آر نے ایک دن میں 35ارب اکٹھے کرلئے..قابلِ تحسین اقدام ہے

July 3, 2012July 4, 2012 0 1 min read
F.B.R
F.B.R
F.B.R

یقینا ہماراملک سابقہ اور موجودہ حکمرانوںکی نااہلی اور اِن کی ناقص منصوبہ بندیوں کی وجہ سے آج جن بحرانوں میں پھنسا ہواہے کوئی وجہ نہیں کہ ہم اپنے اِن موجودہ بحرانوں اور ملک میں آئندہ آنے والی کسی بھی قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے بھی نجات حاصل نہ کرسکیں مگر اِس کے لئے لازمی ہے کہ سب سے پہلے ہمیں اپنی قوم میں ٹیکس کلچرکو متعارف کراناہوگا ایسا کئے بغیر ہم اپنے ملک کو بحرانوں کی دلدل سے نہیں نکال سکتے ہیں جس کے لئے ضروری ہے کہ ہر سطح پر عوام میں ٹیکس کی اہمیت اور اِس کی افادیت کو اجاگر کیا جائے جس کے لئے قوم کے ہر باشعور شخص کو اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا اور قوم کو ٹیکس کی ادائیگی کے ظاہر و باطن فوائدسے بھی آگاہی حاصل کرنااور کرانا لازمی ہوگی۔

جبکہ آج پہلی بار یہ امر یقینی طور پر ہماری قوم کے لئے اِنتہائی حوصلہ افزا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر رضوی کے مطابق ملک میںٹیکس اکٹھاکرنے والے اداروں نے مالی سال کے آخری دن یعنی 30جون 2012ء کو اپنی حکمت عملی اور دانش کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے 35ارب 9کروڑ 67لاکھ روپے اکٹھے کئے ہیں اِن کا کہنا ہے کہ جن کی وجہ سے ایف بی آر میں مالی سال میں19ارب 5کروڑ روپے اکٹھے ہوئے جب کہ ہدف 19ارب 52کروڑ رکھا گی اتھا اِنہوں نے بتایا کہ ہم نے 19کھرب سے زیادہ اکٹھے کئے ہیں اِن میں 21ارب روپے سندھ ریونیو بورڈ سے سروسز پر جنرل سیلز ٹیکس کی مد میں وصول کئے گئے ہیں۔

Tax culture
Tax culture

جبکہ اِس موقع پر اِن کا فخریہ انداز سے یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان اور توانائی بحران کو مدِنظررکھا جائے تو ایف بی آر کی یہ کوشش یقینی طور پر بہت کامیاب رہی ہے اور اِس کے علاوہ اِن کا مزیدیہ بھی کہنا تھا ہمیں پوری اُمیدہے کہ ہم آئندہ 10سے 15ارب روپے مزید اکٹھے کرسکتے ہیں جس سے ایف بی آر کو مجموعی طور پر19کھرب 15ارب سے 19کھرب 20ارب کی وصولی بھی ہوسکتی ہے اوراُنہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ 30جون 2012ء ایف بی آر کی تاریخ میں تاریخی دن ہے کہ ایک ہی دن میں 35ارب سے زائد وصولیاں ہوئیںاِس موقع پر ہمیں یہ شعریاد آگیاکہ:
مدت کے بعد آئی ہے موجِ نسیمِ گُل مدّت کے بعددوراندھیراہواتو ہے
صدشکر میرے باغ میں پُھوتی ہیں کونپلیں صد شکر گُلستاں میں سویرا ہواتوہے
اِس موقع پراَ ب ہم یہ کہنے میں فخر محسوس کررہے ہیں کہ ہم اگر اپنے ملک اور قوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے خاطر متحدہ ہوجائیں اور ٹیکس چوری کے رجحان کو خیر باد کہہ دیںاور ٹیکس کی ایمانداری سے ادائیگی کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ بقول شاعر:
ہم ہر اک بُت کو توڑ سکتے ہیں دل محبت سے جوڑ سکتے ہیں
اپنے جذبوں سے عزم وہمت سے رُخ حوادث کا موڑ سکتے ہیں
ایسے میں اگر ہم گزشتہ سال کا ایک جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوگاکہ پچھلے مالی سال میں ایف بی آر نے 18کھرب 84ارب روپے اکٹھے کئے ہیں اِن میں 21ارب سندھ ریونیو بورڈ کی طرف سے آئے تھے۔

ا گرچہ ایک خبر کے مطابق یہاں یہ امرقابل ذکر ہے کہ چیئرمین ایف بی آر نے خواہش کردہ ہدف19کھرب 52ارب کے مقابلے میں کم ریونیو پر مستعفی ہونے کا اعلان بھی کررکھاتھایوں اِس سال ایف بی آر کی تاریخ میں ایک ہی دن میں 35ارب 9کروڑ 67لاکھ روپے کا اکٹھا کیا جانایقینا اِس بات کا غماز ہے کہ قوم میں کچھ نہیں تو تھوڑابہت ٹیکس کی ادائیگی کا رجحان ضرورپروان چڑھا ہے اور اِسے یہ احساس بھی ہونے لگاہے کہ اگر ملک کو توانائی کی شکل میں بجلی اوربحرانوں سے نکالناہے تو ٹیکس کی ادائیگی کرنی ہوگی ۔

مگر پھر بھی اِس موقع پر ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ ضروری ہے کہ قوم میں پیداہونے والے ٹیکس کی ادائیگی کے رجحان کو مزید پروان چڑھایاجائے تاکہ آئندہ سالوں میں ایف بی آر کو سو فیصد ٹیکس کی وصولیاں ہوں اور ہم اِ س سے اپنے ملک کو کئی بحرانوں اور مشکلات سے بچاسکیں یکدم ایسے ہی جیسے دنیاکے جن ممالک میں سوفیصد ٹیکس کی ادائیگی کا رجحان موجود ہے اُن ممالک میں کبھی کو ئی ایسا ویساکوئی بحران یا مشکلا ت پیدانہیں ہوپاتیں ہیں جن کی وجہ سے یہ ممالک اور اِن کے عوام بحرانوں اور مشکلات کا شکار ہوکراپنی معیشت اور اقتصادیات کا ستیاناس کردیں جیساکہ ہم نے اپنے حصے کاٹیکس چوری کرکے آج اپنے ملک کا کررکھاہے۔

Private power comapny
Private power comapny

اِسی کے ساتھ ہی ایک خبر حکمرانوں ، سیاستدانوں ، عسکری قیادت اور عوام کو پریشان کردینے کے لئے یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں ملکی ضروریات کے مطابق بجلی پیداکرنے والی نجی پاور کمپنیز نے حکومت کو عندیہ دینے کے ساتھ ساتھ اِن نجی پاورکمپنیز نے 61ارب روپیہ کے واجبات کی ادائیگی تک اپنی 100فیصدپیداواری صلاحیت کے مطابق بجلی کی پیداوارسے انکارکرتے ہوئے ایک کڑی دھمکی یہ بھی دے دی ہے کہ یہ 61ارب کی حکومت سے وصولی تک سوفیصد بجلی پیدانہیں کریں گیں ۔

جبکہ اِس عندیہ اور دھمکی میں شامل 7نجی پاورکمپنیزکا اپنا اٹل موقف یہ ہے کہ وہ پہلے ہی واجبات کی عدم ادائیگی پر بینکوں اور مالیاتی اداروں کی نادہندہ ہیںاِن پاورکمپنیزکا یہ بھی موقف ہے کہ حکومت جب اِنہیں 100فیصد پیداواری صلاحیت پر مجبورکررہی ہے تو اِسے یہ بھی چاہئے کہ یہ پہلے ہمیں 61ارب روپیہ کی ادائیگی کو یقینی بنائے تو پھر دیکھے کہ ہم حکومت کو 100فیصد پیداوارکیسے نہیں دیتے ہیں۔

اَب اِس موقع پر یہ بات تو پوری طرح واضح ہوگئی ہے کہ ہمارے یہاں توانائی کی شکل میں بجلی کا کوئی بحران نہیں ہے اور جو ہے وہ بھی مصنوعی ہے ایک طرف حکمران نجی پاور کمپنیز کی ادائیگیاں روکے ہوئے ہیں تو دوسری طرف اِن پربے جایہ دباؤبھی ڈال رہے ہیں کہ یہ اِنہیں ملکی ضروریات کو پورکرنے کے لئے کسی بھی طرح سے سوفیصد بجلی کی پیداوار بھی دیںایسے میں ہمارا اپنے حکمران کو یہ مشورہ ہے کہ اَب جب کہ ٹیکس کی وصولیابی کی مد میں ایف بی آر نے اپنی مثبت کارکردگی کا مظاہر ہ کر نابھ شروع کردیاہے اور اِمسال ایف بی آر نے ایک ہی دن میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے اور اِسی طرح اُمید کی جاسکتی ہے کہ آئندہ بھی ایف بی آر سے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئیں گے۔

Load Shedding
Load Shedding

تو ضرورت اِس امر کی ہے کہ حکومت ٹیکس کی وصولیابی کی مدد میں جمع کی جانے والی قومی دولت کو اپنے اللّے تللّے میں اُڑانے کے بجائے اِس قومی دولت کو اِن نجی پاور کمپنیز کو دے آج جنہیں اِس کی اشدضرورت ہے تاکہ یہ اِس رقم کی وصولی سے بینکوں کو اپنی ادائیگیاں کرسکیں اور ملک اور قوم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لئے اپنی 100فیصد بجلی کی پیداوار یقینی بناسکیں۔تحریر: محمداعظم عظیم اعظم

 

 

 

Share this:
Tags:
taxes ایف بی آر ٹیکس
nadeem afzal chan
Previous Post ججز کو الاٹ کردہ پلاٹس کی تفصیل پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیش
Next Post لوسُنو..!مسٹر عمران خان العمروف سونامی کیافرمارہے ہیں …؟
Imran khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close