Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 5, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لوسُنو..!مسٹر عمران خان العمروف سونامی کیافرمارہے ہیں …؟

July 3, 2012 0 1 min read
Imran khan
Imran khan
Imran khan

ملک میں سونامی جیسی پہچان رکھنے والے تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان جو اِن دنوں نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن میں اِن کی حیثیت ایسی ہے جو اُگلنے میں ہے نہ نگلنے میں.. مگرپھر بھی اِنہیںہی یہ اعجاز حاصل ہے کہ یہ اپنے بھر پور حوصلے اور جرات سے خود کو سونامی کی پہچان کرانے میں کچھ اِس طرح کامیاب دکھائی دیتے ہیں کہ آ ج کسی بھی(اچھے یا بُرے) حوالے سے جہاں کہیں بھی اِن کا یا اِن کی پارٹی کا نام لیاجاتا ہے تو وہیں اِن کے نام عمران خان کے ساتھ المعروف سونامی خان کا لفظ ضرور نتھی کردیاجاتاہے۔

ایسے میں کوئی اِنہیں کچھ بھی کہے مگر ہم یہاں اتنا ضرور کہنا چاہی ںگے کہ اِن پر تنقیدوں کے پہاڑ کھڑے کرنے والے ضرور تنقیدیں کریں یہ اِن کا حق ہے اور ساتھ ہی اِن تنقیدوں کو برداشت کرنااِن کا ظرف ہوناچاہئے مگرپھر بھی عمران خان المعروف سونامی خان یا مجموعی طور پر اِن کی پارٹی پر تنقیدیں کرنے والے یہ بات اپنے اپنے ذہنوںمیں ضرور رکھیں کے تنقیدیں اِس زاویئے سے کی جائیں کہ اِن کی دل آزاری بھی نہ ہو اور جو بات وہ کہناچاہتے ہیں وہ کہہ بھی دیں اور اِن کی سمجھ میں بھی آسانی سے آجائے۔

مگراپنی بات سونامی خان کو سمجھانے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ کوئی ایساراستہ اپنا جائے کہ اچھی بات بھی ناگوار گزرے اور دونوں جانب سے اخلاقیات کی تمام دیواریں گرادی جائیں اور ایک ایسی فضاپیداکر دی جائے کہ ساراماحول ہی آلودہ ہوجائے مگراِس لازمی ہے کہ خود پر ہونے والی تنقیدوں سے بچنے کے لئے تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان المعروف مسٹرسونامی خان بھی اپنے لہن اور زبان کوسلیقے سے استعمال کریں اور اِنہیں قابومیں رکھیں اِس طرح اپنی زبان اور لبوں کا استعمال ہرگز نہ کریں جس طرح اِنہوں نے گزشتہ دنوںساہیوال کے ضلعی صدرشکیل خان نیازی، سیکرٹری جنرل عمران ابراہیم، نائب صدرنبیلہ خان ایدوکیٹ اور ملک اورنگزیب سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے نواز اور زرداری کی شخصیات کو کھلی تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ نوازشریف اورآصف علی زرداری منافقت اور کرپشن کی سیاست کرتے ہیں دونوں سیاسی لیڈرنہیں بلکہ قوم کے مجرم ہیں اور آئندہ انتخابات میں اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے۔

عمران خان المعروف سونامی خان کا اِس موقع پرانتہائی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے یہ بھی کہنا تھا کہ وفاق میں پیپلزپارٹی اور پنجاب میںن لیگ نے کرپشن کی لوٹ سیل لگارکھی ہے اور اِسی کے ساتھ ہی اِنہوںنے نواز شریف کے بھائی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو بھی تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے اِن کے بارے میں یہ کہاکہ مینارپاکستان پر شہباز شریف سیاسی شعبدہ بازی کررہے ہیں وہ بتائیں ساڑھے چار سال تک کہاں تھے شہباز شریف کا اِس اندازسے تذکرہ کرنے کے بعد عمران خان المعروف سونامی خان نے اپنی خوش فہمی کابھی اظہار کچھ اِس طرح سے کردیاکہ جسے پڑھنے کے بعد ہمیں یقین ہے کہ ایک لمحے کے لئے آ پ بھی ہماری طرح اپنے لبو ں پر مسکراہٹ لے آئیں گے۔

pti and pmln
pti and pmln

اُنہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے ن لیگ نے لیپ ٹاپ اور دیگراسکیمیں شروع کیں سونامی خان نے اِس یقین کا بھی اظہارکیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اقتدار میں آکر ہمیشہ پاکستانی خزانے اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے اور آج بھی مرکز اور پنجاب میں کرپشن کی لوٹ کی سیل پورے زورو شور سے لگی ہوئی ہے اُنہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمیت ملک کی اکثر بڑی چھوٹی سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کی مقبولیت سے خائف ہیںجس کی وضاحت کرتے ہوئے عمران خان المعروف مسٹر سونامی خان کا کہناتھاکیوںکہ آج ملک میں صرف ایک تحریک انصاف پاکستان ہی ہے جو پاکستان میں آزاد اور خودمختار عدلیہ کے تحفظ کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے اور اگر ضرورت پڑی توہم ایک نہیں بلکہ عدلیہ کی آزادی کے لئے سو لانگ مارچ کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

عمران خان المعروف مسٹر سونامی خان نے ملاقات کے لئے آئے ہوئے وفد میں شامل افراد کو اِس بات کابھی پورایقین دلاتے ہوئے کہاکہ آئندہ انتخابات میں ہم ایسی تمام جماعتوں کو شکست دے کر ملک میں حقیقی معنوں میں جمہوری اورعوامی حکومت بنائیں گے جو اِن دونوں معیار پر پورااُتریں گیںاور ملک کو صحیح معنوں میں جمہوری راہ پرڈال کر ملکی اور عوامی ترقی اور خوشحالی کی ایسی راہیں کھولیں گے کہ ملک میں ایک مثبت اور تعمیری تبدیلی واضح طور پر نظر آئے گی۔
اگرچہ تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان المعروف مسٹرسونامی خان اپنے عزم و ہمت کے سہارے بڑے حوصلے اور جرائتمندی سے ملک میں مثبت اور تعمیری ترقی اور خوشحالی کا خواب ضرور دیکھ رہے ہیں جس کے لئے یہ اَب تک اِس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں مگر اِس خواب کی تعبیر کے حصول کے لئے اِنہیں اپنی ذات میں بھی بے پناہ تبدیلیاں لانی ہوں گے جس کے لئے لازمی ہے کہ یہ سب سے پہلے اپنے اور اپنی پارٹی کے ہر عہدے دار اور کارکن کے اندر سے عدم برداشت کا مادہ ختم کریں اور برداشت کی ایک ایسی مثال قائم کریں اور کرائیں۔

جس کی دنیا صدیوں تک مثالیں دیتے نہ تھک سکے اور ہر معاملے میں نواز، زردادی اور شہباز شریف کا تذکرہ نہ کریں جس سے اِن لوگوں کی پبلسٹی ہو اور اِنہیں بیٹھے بیٹھائے شہرت ملے اور اِسی کے ساتھ ہی ہم عمران خان المعروف مسٹر سونامی خان سے یہ بھی عرض کرناچاہیں گے کہ آپ کا مقابلہ نہ نواز وزرداری سے ہے اور نہ شہباز سے ہے آپ کی جماعت آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے الحاق کرنے سے قبل اِس کا سیاسی جائزہ ضرور لے لے کہ اِس کی سیاسی اور اقتداری حیثیت کیا ہے اور یہ ملک کی 65سالہ تاریخ میںتنہایا اتحادی کی صورت میں کتنی مرتبہ اقتدار میں رہ کر ملک اور عوام کی کیاکیا خدمات انجام دینے میں کامیاب ہوسکی اور اگر یہ اِن میں کسی بھی حوالے سے شامل نہیں ہوپائی ۔

pakistan tehreek e insaf
pakistan tehreek e insaf

تو پھر اِس سے الحاق نہ کریںکیوں کہ راقم الحرف کے نزدیک تحریک انصاف پاکستان جیسی جماعت جس کا آج یہ دعوی ٰ ہے کہ اِس کے ساتھ ملک کے 70فیصد نوجوان ہیں جو ملک میں مثبت تبدیلی لانے کے خواہشمند ہیں تو نوجوانوں کی ایسی پارٹی کے چیئر میں عمران خان اور دوسرے کرتادھرتاؤں کے لئے ہمارامشورہ یہ ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے انتخابا ت میں تنہاہ حصہ لیں اور اپنی ایک علیحدہ حیثیت سے منفرد پہچان بنائیں ۔
تحریر:محمداعظم عظیم

Share this:
Tags:
imran khan pakistan پہاڑ سونامی عمران خان
F.B.R
Previous Post ایف بی آر نے ایک دن میں 35ارب اکٹھے کرلئے..قابلِ تحسین اقدام ہے
Next Post امریکہ نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معذرت کرلی
nato salala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close