بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈووکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر کو ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا تفصیلات کیمطابق مرسی کور کے زیر اہتمام ایڈوکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر بروز منگل بوقت 11بجے دن ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق محمود چوہدری کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
