بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گاؤں درائیاں کا رہائشی 5 سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جان بحق تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز درائیاں کے رہائشی نثار احمد کا 5سالہ بچہ سیف اللہ گھر کے قریب پانی کے جوہڑ میں نہا رہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا موقع پر موجود لوگوں نے بچے کو پانی سے نکال کر فوری DHQبھمبر پہنچایا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور خالق حقیقی سے جاملا مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد درائیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
