گجرات : ایکسپریس گروپ کے زیر اہتمام ”ایکسپریس سپورٹس میلہ ” آج گجرات میں شروع ہو گا سپورٹس میلہ کا آغاز کرکٹ ٹورنامنٹ سے کیاجائیگا جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات نواز ش علی ، ممتا ز بزنس مین و سیاسی سماجی شخصیت اورنگزیب بٹ ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شہباز نقوی ہونگے جبکہ میزبانی کے فرائض نمائندہ ایکسپریس گجرات عبدالستار مرزا سرانجام دینگے سپورٹس میلہ میں ہونیوالا کرکٹ میچ سہ پہر چار بجے ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا سپورٹس میلہ 7روز جاری رہیگا جسمیں کرکٹ کے مقابلے 26مئی تا 29مئی تک جاری رہیں گے جبکہ 30،کوگورنمنٹ سائنس کالج جی ٹی روڈ تا جی ٹی ایس چوک صبح10بجے منی ریس اور 31مئی کو گجرات پریس کلب میں صبح 10بجے صحت بچوں کے مقابلے بھی ہونگے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
