گجرات :پٹواریوں کی ہڑتال سے پٹواریوں کا نقصان ، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اے سی واصف بشیر کے خلاف جاری پٹواریوں کی قلم چھوڑ ہڑتال گزشتہ روز نیا رخ اختیار کر گئی ، اے سی نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے دو گرداور اور 16پٹواریوں کو تبدیل کر دیا ، جبکہ اے ڈی سی جی شہباز نقوی نے پٹواریوں کے تبادلے کی خبروں سے اظہار لاعلمی کیا ہے ، جس سے یہ واضع ہوتا ہے کہ پٹواریوں کی اے سی کے خلاف ہڑتال شائد درست تھی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
