گجرات : سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا ، تفصیلات کے مطابق ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف کی زیر صدارت تحصیل گجرات کے سرکاری پرائمری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج دن 2بجے میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل روڈ کے ہال میں منعقد ہو گا ، جس میں پنجاب حکومت کے تعلیمی روڈ میپ پر باقاعدہ بریفنگ دی جائے گی اور اساتذہ کو تربیت دی جائے گی کہ وہ تعلیمی کی بہتری کیلئے کیا اقدامات کر سکتے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
