
پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی پر سرار گیند تیسرا کو سابق انگلش فاسٹ باولرباب ولس نے مشکوک قرار دیا ۔ جس پر سابق پاکستان کھلاڑیوں نے برطانوی کرکٹر کو شیدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
لیجنڈ اسپنر عبد القادرنے کہا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریزمیں انگلش ٹیم کا مقابلہ سعید اجمل اور پاکستان کا سوان سے ہے۔ سعید اجمل کی شاندار پرفارمنس پر انگلش میڈیا کی باتیں نئی بات نہیں ہیں۔
