
پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ توہین عدالت کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہونگے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مشکل صورتحال حکومت کا خودپیدا کرنا ہے۔
وہ جرمنی جانے سے قبل ائیر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کانظام قائم رہنا چاہئے لوٹ کھوسٹ کا نہیں۔
