گجرات : بجلی نہ ہونے کے باعث طلباء کے امتحانات میں شدید مشکلات ، امتحانی سینٹروں میں بجلی غائب ، طلبہ کا برا حال ، خادم اعلیٰ نے لیپ ٹاپ تقسیم کر کے اربوں روپے مٹی میں ملا دئیے ، میرا دعویٰ ہے ، خادم اعلیٰ نے جو لیپ ٹاپ جن طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ان کے گھر پہلے سے ہی لیپ ٹاپ موجود تھے ، اگر یہ ہی رقوم وفاق حکومت کے ساتھ ملکر بجلی کے کاموں میں لگائے ہوتے تو آج ایسے حالات ہرگز نہ ہوتے ناکہ طلبہ ہی اپنے امتحانات کی تیاری باآسانی کر سکتے ، اس کے علاوہ پنجاب گورنمنٹ نے لاکھوں مالیت کی نہیں بلکہ اربوں مالیت کی رقوم کئی سکیموں میں خرچ کی جس سے عوام کا ہی نقصان ہوا ، جس سے فائدہ امیر کو ہی ہوا جبکہ غریب کو کوئی نہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
