گجرات : مرکزی انجمن تاجران آل پاکستان کے نائب صدر جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ممبر امن کمیٹی گجرات الحاج رانا مشرف علی ناز ، چوہدری فیصل مجید ، چوہدری علی ریاض ، چوہدری افضال گجر و دیگر اہم شخصیات نے جاوید بٹ کو مبارک باد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ، اس موقع پر جاوید بٹ نے کہا کہ ہم گلدستوں کے نہیں اب کے خلوص کے بھوکے ہیں ، تاجر برادری اور گجرات کی عوام نے جو مجھے پیار دیا ہے ، میں ان کا احسان مند ہوں اور ان کے ساتھ ہمارا یہ محبتوں کا رشتہ جاری و ساری رہے گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
