برسلز(پ۔ر)ممتازسماجی و کاروباری شخصیت سید ساجد شاہ نے کہا ہے کہ یورپ میں مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے میں علی رضاسید سمیت کشمیرکونسل ای یو کی پوری ٹیم کا اہم کردارہے ۔ خاص طورپر جس طریقے سے کشمیرکونسل ای یونے ایم ای پی سجادکریم کی میزبانی میں ای یو پارلیمنٹ میں ہفتہ کشمیرکا اہتمام کیا، ایک بے مثال کارنامہ ہے۔یورپ میں مقیم تمام پاکستانیوں اور کشمیریوں کوچاہیے کہ مل کر ان کا ساتھ دیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
