Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گستاخی رسول کا مستقل سد باب ، تقاضے اور لائحہ عمل

October 1, 2012 0 1 min read
Shehzad chaudhry
Shehzad chaudhry
Shehzad chaudhry

میں کسی موضوع پر لکھنے لگوں تو قلم کبھی نہیں رکتا ۔کبھی بھی لکھنے میں دشواری محسوس نہیں کرتا مگر بات جب سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی آتی ہے تو قلم فرطِ ادب سے رک جاتا ہے ۔میں لکھتے ہوئے ڈرتا ہوں کہ میں اس ہستی کے بارے میں کیا لکھوں؟ جس کی توصیف خود خالقِ کائینات کرتا ہے۔وہ ہستی جو وجہ تخلیقِ کائینات ہے ۔جو رازِ کائینات اور جانِ کائینات ہے۔سوچتا ہوں کہ ان کے بارے میں لکھوں تو کیسے لکھوں ۔ہے عقل کا یہ تقاضہ کہ اس کو ۔۔۔۔حدِ شریعت میں لکھوں انساں ۔۔۔ یہی ہے فہمِ بشر کا حاصل۔۔۔وہ ایک انساں عضیم انساں ۔۔۔۔۔مگر یہ عشق تمام چاہے ۔۔۔۔میں اسکو حسنِ تمام لکھوں۔۔۔جنوں یہ کہتا اس سے بڑھ کر۔۔۔۔عیاں میں رازِ وصال کر دوں ۔۔۔وہ قاب قوسین کی کہانی ۔

بہ رنگِ مدحت بیان کر دوں ۔۔۔میں ایک ذرہ حقیر ذرہ۔۔۔وہ آسمانوں کا رہنے والا۔۔۔میں ایک قطرہ مثالِ شبنم۔۔۔۔۔وہ آبشاروں کا سلسلہ ہے۔۔۔وجود میرا کرن کی صورت۔۔۔۔وہ آفتابِ جہاں نما ہے۔۔۔میں خشک کھیتی ۔۔۔۔وہ ابرِ نیساں ۔۔۔۔میں تپتا صحرا ۔۔۔۔وہ بہتا دریا ۔میں کور دیدہ۔۔۔۔وہ نور پیکر۔۔۔۔میں شب گزیدہ ۔۔۔وہ صبحِ روشن۔۔۔میں ایک نقطہ ۔۔۔ وہ دائرہ ہے۔۔۔میں حرف بن کر بکھر گیا ہوں ۔۔۔وہ کتاب، یقین ِ محکم۔وہی ہے کہ جس سے۔۔۔ شمس و قمر نے اجالے مانگے ۔۔۔فروغ پایا۔ ۔۔۔۔۔۔ تمام فکرو بیاں کا حا صل ۔۔۔سرکار کا خود کو غلام کہہ دوں۔

چند بے ضمیر افراد نے سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی گستاخی پہ مبنی فلم جو بنائی تو تمام مسلم دنیا میں اسکے خلاف ایک ردِ عمل ہوا جو تا حال جاری ہے ۔تاریخ کا ایک طالب علم ہونے کے ناطے جہاں تک میں سمجھا ہوںمغرب کی سرپرستی میں سرکار دو عالم کی شان میں گستاخی کے واقعات اتفاقیہ نہیں ہیں بلکہ یہ ایک سوچی سمجھی حرکت ہے جس کا مقصد امت مسلمہ میں موجود روح محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی موجودگی او اسکا تناسب اور حدت جانچ کر مزید لائحہ عمل ترتیب دینا ہے ۔مغرب اسے آزدی اظہار قرار دیتا ہے مگر ہولو کاسٹ پہ وہ کسی کو بولنے اور لکھنے تک کی اجازت نہیں دیتا ۔فرانس کی عدالت نے ابھی ستمبر کے تیسرے ہفتے میں ایک فیصلہ دیا ہے کہ کسی شخصیت کے ذاتی معاملات کے متعلق کچھ لکھنا اور چھاپنا جرم ہے اور اسکی اجازت نہیں دی جا سکتی مگر تاجدارِ کائینات صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم جیسی عظیم ہستی کی گستاخی پہ خاموش ہے غلام احمد بلور کے بیان پر تو ہیلری اور سارا یورپی میڈیا چیختا رہا ۔ تب یہ آزادی اظہار کہاں گیا تھا اور یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم منانے والی حکومت نے فوراََ اس بیان سے حکومت کی لا تعلقی کا اعلان کر دیا ۔

یہاں تک کہ بلور صاحب کی اپنی پارٹی نے بھی اس بیان کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دیا ۔۔۔سوال یہ ہے کی اگر اظہار رائے اور آزادی اظہار اتنی ہی بے لگام ہے تو یہ توہینِ عدالت کا قانون کیا بلا ہے؟ یہ ہتک عزت کا قانون کیا ؟۔ جو پوری دنیا میں نافذالعمل ہے اور پاکستان میں تو ایک وزیر اعظم اس توہین عدالت کے قانون کی وجہ سے گھر چلے گئے اور ہولو کاسٹ پہ تفصیل سے بات کرنا تو درکنار صرف اسکے انکار پر آدھے سے زیادہ یورپ میں سزا مقرر ہے۔یہ دو رنگی کیوں ؟ شائد اس وجہ سے کہ مسلمان لیڈر اور قوم دونوں ہی اپنی غیرت کھو بیٹھے ہیں۔ غیرت کردار سے پھوٹتی ہے۔اور کردار کب کا مر چکا ہے۔

Dr tahir ul qadri
Dr tahir ul qadri

حکومت پاکستان نے گستاخی رسول کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے یومِ عشقِ رسول منانے کا اعالان کیا مگر ۔۔۔۔۔۔ یہ ساری سیاسی قیادت نجانے کہاں کمبل اوڑھ کے سوتی رہی ؟نہ حزبِ اقتدار کہیں سڑکوں پہ احتجاج کرتی نظر آئی اور نہ ہی حزب اختلاف۔یہ دونوں ہی اس بات پر متفق ہیں کہ امریکہ ناراض نہ ہو جائے میں سوچتا ہوں کہ قیامت کے دن یہ شفاعت کے لئے بھی کیا امریکہ کے پاس ہی جائیں گے۔ میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ اگر بی بی شہید اور شیر پاکستان کی شان میں کوئی اسطحرح کی گستاخی کرتا تو ان نام نہاد لیڈروں کے چمچے کڑچھے پھر بھی چپ چاپ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے؟ ہر گز نہیں بلکہ یہ ہر کونے کھدرے سے ٹر ٹر کرتے باہر آجاتے اور آسمان سر پہ اٹھا لیتے۔پورے ملک میں اک آگ لگا دیتے ۔اب جب سرکار کی عزت اور ناموس کی بات تھی تو چھٹی کا اعلان کرکے خود نجانے کہاں چلے گئے اور عوام کو جلائو گھیرائو کے لیے چھوڑ دیا ۔جنہیں ان نام نہاد لیڈروں نے پینسٹھ سالوں میں احتجاج کرنے کا سلیقہ بھی نہیں سکھایا ۔کسی نے احتجاج کرنے کا طریقہ سیکھنا ہو تو ڈاکٹر طاہرالقادری کے پیرو کاروں کے احتجاج کو دیکھ لے۔ انہوں نے جب بھی احتجاج کیا ہے کبھی ایک شیشہ بھی نہیں ٹوٹا۔رحمان ملک بھی ان کی تعریف کر رہے تھے مگر اپنے کار کنوں تہذیب سکھانے پہ تیار نہیں ۔

کچھ لوگ جو خود کو بڑا دانشور سمجھتے ہیں ٹی وی پہ درس دے رہے تھے کہ اس موضوع پہ احتجاج نہیں کرنا چاہئے۔اور میں سوچ رہا تھا کہ اگ اس موضوع پہ احتجاج نہیں کرنا تو پھر ہمیں مومن تو دور کی بات ہے انسان بھی نہیں کہلانا چاہئے ۔ ہاں البتہ پر امن احتجاج کی کوشش کرنی چاہئے اگرچہ یہ بات بھی درست ہے سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی گستاخی ایک ایسا فعل ہے جس پر انسان کے کیا خدا کے جذبات بھی قابو نہیں رہتے ۔ یہ نام نہاد دانشور بڑی بڑی کتابیں تو بہت پڑھتے ہیں کبھی قرآن کو بھی پڑھ لیا کریں۔کیا کوئی تصور کر سکتا ہے کہ خالقِ کائینات جو انسانیت کو اعلیٰ اخلاق کا درس دینے والا ہے کسی کو گالی دے گا ؟مگر قرآن میں خالقِ کائینات نے ایک مقام پر گالی دی ہے اور وہ گستاخِ رسول کو دی ہے ۔

جب سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی بارگاہ میں ایک شخص نے گستاخی کی تو خالقِ کائینات کا جلال جوش میں آگیا اور اس گستاخ کی نشانیاں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ وہ جھوٹا ہے ۔ وہ فلاں ہے وہ فلاں ہے ۔۔۔۔اور وہ حرام کے نطفے سے پیدا ہواہے یعنی حرامزادہ ہے ۔قرآن کی اس نص کی روشنی میں میرا یہ پختہ ایمان ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا گستاخ جو چاہے بنتا پھرے اس کی رگوں میں حلال کا خون نہیں ہو سکتا ۔ایسا شخص دھرتی اور انسانیت دونوں پر بوجھ ہے جس کا قلع قمع جلد از جلد ضروری ہے ۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ تاجدارِ کائینات اور دیگر انبیا کی گستاخی کے باب اور اسباب کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا جائے ۔اس کے لئے محض قراردادوں کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔سب سے پہلے تمام مسلم ممالک اپنے اپنے آئین میں گستاخی رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اور دیگر انبیا کی گستاخی کو فکری دہشت گردی قرار دیں اور اس کا ارتکاب کرنے والے کو دہشت گرد قرار دیں جس کی سزا موت ہو۔اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے ممالک اس جرم کا ارتکاب کرنے والے شخص کو عالمی اسلامی عدالت ( مسلم ممالک ملکر ایک عالمی اسلامی عدالت بھی بنائیں )کے حوالے کرنے کے پابند ہوں ۔ اس مسئلہ کو عالمی عدالت میں اٹھایا جائے اور ثابت کیا جائے کہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم فکری دہشت گردی ہے اور عالمی امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ اس کیس کو موثر انداز میں پیش کیا جائے ۔

مسلم دنیا کے چوٹی کے سکالرز پہ مشتمل ایک پینل تشکیل دیا جائے جو عالمی عدالت میں اس کیس پر اپنا کردار ادا کرے ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس سلسلہ میں اپنی خدمات پیش کرنے کی پیش کش کی ہے۔ ان سے بھی اس پر بات کی جائے کہ وہ بھی عصرِ حاضر کے جید اسلامی سکالر ہیں جنہوں نے عشقِ رسول کی ترویج کے لئے بہت کام کیا ہے۔تمام مسلم ممالک ملکر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس بلائیں اور آزادی اظہار کی بین الاقوامی تعریف کروائیں ۔اس کی کچھ حدود و قیود طے کی جائیں ۔اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے قانون سازی کی جائے جس کے مطابق انبیا کی توہین کرنا جرم اور دہشت گردی قرار دیا جائے جس کے سزا موت ہو۔اور اگر اقوام متحدہ نہ مانے تو تمام مسلم ممالک اقوام متحدہ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیں۔

سب سے اہم بات کہ مسلم ممالک بالعموم اور پاکستان باالخصوص اقتصادی اور فنی طور پر ترقی کریں ۔ اقوام عالم کے برابر آئیں تاکہ ان کی عزت اور احترام بحال ہو۔ وہ بات کریں تو اقوامِ عالم اسکو اہمیت دیں ۔بھیک مانگنا چھوڑ دیں۔عشقِ رسول کو اپنا ضا بطہ حیات اور اپنی زندگیوں کا جز بنا لیں ۔صرف ایک دن یوم ِ عشق رسول منانے کا مطلب کیا ہے؟ عشق رسول کو اپنے اپنے معاشروں میں ایک زندہ و جاوید نظام کی صورت میں نافذ کریں ۔ اور عوام اسی کی بنیاد پر اپنے حکمرانوں کا انتخاب کریں ۔کہ جو مسلام حکمران سرکار دو عالم سے محبت نہیں کرتا وہ اسکی امت سے کیا محبت کرے گا اور اسکی خدمت کے لئے کیا کرے گا؟ امت مسلمہ کا ہر ہر فرد اقوام عالم پہ یہ بات بھی واضح کر دے کہ
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
ان سب کو مانتا ہوں مگر مصطفےٰ کے بعد
تحریر : شھزاد چودھری

 

Share this:
Tags:
contempt of court protest strategy tahir ul qadri universe احتجاج توہین عدالت طاہرالقادری لائحہ عمل
Previous Post برسلز: یورپ مسئلہ کشمیر کو اجاگرکرنے میں کشمیرکونسل ای یو کا اہم کردارہے، ساجد شاہ
Next Post سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج
Sindh Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close