بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جموں و کشمیر PSFکے مرکزی چیئرمین سردار ضیا ء قمر کی مشاورت سے PSF بھمبر کے صدر بشارت رضا نے PSFکے جیالے کارکن عمر علی کو PSFبھمبرکاجنرل سیکرٹری نامزد کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ ماضی کی طرح ضلع بھمبر میں شہید عوام اور شہید جمہوریت کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے نو منتخب عہدیدا ر کو PSF،PYOاور PPPکے عہدیداران نے مبارک باد پیش کی اور توقع کی نوجوان راہنما PSFکو ضلع بھمبر کے اندر مزید مضبوط اور فعال کریں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
