بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) PYOکے مرکزی ممبر سینٹرل کمیٹی چوہدر ی عمر ریاض ساگر نے PSF ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری عمر علی کو ضلع بھمبر کا جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر انہوں نے کہاکہ PSFبھمبر کیلئے بشارت رضا کی خدمات ناقابل فراموش ہیں انہوں نے ضلع بھمبر میں نظریہ بھٹو کی مضبوطی کیلئے کام کیا اور بھمبر میں پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کیا PYOکے عہدیداران انکی خدمات کو سراہتے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
